1 |
افغانستان سے پاکستان کے سفارتی تعلقات کی ابتدء ہوئی |
- A. 1946ء
- B. 1947ء
- C. 1948ء
- D. 1949ء
|
2 |
پاک چین تعلقات میں بہتری کے لیے سرحدی سمجھوتہ تحریر کیا گیا |
- A. 1960ء
- B. 1961ء
- C. 1962ء
- D. 1963ء
|
3 |
روس افغانستان میں فوجی مداخلت کی تھی |
- A. 1979ء
- B. 1980ء
- C. 1981ء
- D. 1978ء
|
4 |
سلامتی کونسل سے مستقل ارکان کی تعداد کتنی ہے: |
|
5 |
پاکستان اور بھارت کے مابین ابھی تک بڑی جنگیں ہوچکی ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
بھارت نے سب سے پہلا ایٹمی دھماکہ کیا تھا |
- A. 1972ء
- B. 1973ء
- C. 1974ء
- D. 1975ء
|
7 |
بین الاقوامی عدالت انصاف کے ججوں کی کل تعداد ہے |
|
8 |
ترقی اور ایران نے پاکستان کے وجود کو سب سے پہلے تسلیم کیا تھا |
- A. 1947ء
- B. 1948ء
- C. 1950ء
|
9 |
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تعلقات کی ابتدا کب ہوئی: |
- A. 1948ء
- B. 1950ء
- C. 1952ء
- D. 1954ء
|
10 |
اسلامی ممالک کی تنظیم کا نام ہے: |
- A. EU
- B. OIC
- C. UNO
- D. SAARC
|