Civics Fa Part 2 Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جمہوری نظام رکھنے والی اقوام میں یکجہتی پیدا کرنے کے لیے بڑا مؤثر کردار ادا کرسکتی ہیں سیاسی جماعتیں سیاسی ایجنسیاں سیاسی تحریکیں سیاسی تنظیمیں
2 پاکستان کا وجود نتیجہ پے ایک قومی تحریک عوامی تحریک سیاسی تحریک سماجی تحریک
3 کسی ملک کی معاشی ترقی کا انحصار کتنے اقدامات پر ہوتا ہے تین چار پانچ چھہ
4 المیہ مشرقی پاکستان کا بنیادی سبب تھا دفاعی کمزوری یکجہتی کی کمی نظریہ اتحاد صوبائیت پرستی
5 حکمرانوں نے اپنے سیاسی مقاصد کی لسانی اور فرقہ ورانہ تنظیموں کی بہت حد تک کی حوصلہ شکنی پشت پناہی حوصلہ افزائی امداد
6 پاکستانی قومیت کی واحد بنیاد ہے یکجہتی اسلام نظریات قیادت
7 کسی مک کی بقا اور استحکام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں یکجہتی اعتماد اتحاد قوت ارادی
Download This Set