Civics Fa Part 2 Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں کون سا نظام رائج ہے؟ غیر جماعتی یک جماعتی دو جماعتی کیثر جماعتی
2 پاکستان ایک مخصوص جغرافیائی خطے کا نام نہیں بلکہ ایک حقیقی نظریے کا نام ہے وہ نظریہ کیا ہے: نظریہ اسلام مخصوص نظریہ بھارت کا نظریہ مختلف افراد کا نظریہ
3 کثیر جماعتی نظام حقیقی جمہوریت کی راہ میں کیسے رکاوٹ ہے: صحیح ہے غلط ہے آج کے دور میں درست نہیں ںہ صحیح‌ ہے نہ غلط
4 مدینہ منورہ میں اسلامی ریاست کی بنیاد کب رکھی گئی: 4 ہجری 3 ہجری 2 ہجری ا یک ہجری
5 قیام پاکستان سے 1956 تک پاکستان میں کتنے عام قومی انتخابات ہوئے: 1 بار 2 بار 3 بار ایک بار بھی نہیں
6 پاکستان کی قومیت کی واحد بنیاد کون سی ہے: اسلام اتحاد و تعاون زبان علاقہ
7 پاکستان میں کون سا نظام حکومت رائج ہے: خلافت جمہوریت آمریت بادشاہت
8 پاکستان میں 1958ء میں واقعہ پیش آیا انتخابات ٹی وی اسٹیشن کا قیام مارشل لاء اسلام آباد کا قیام
9 قیام پاکستان سے 1956ء تک پاکستان میں کتنے انتخابات ہوئے ایک بار دو بار تین بار ایک بار بھی نہیں
10 پاکستان میں نظام کی جڑیں بہت گہری اور مضبوط ہیں طبقانی نظام جاگیردارنہ نظام انتخابی نظام تعلیم
11 قومی یکجہتی کس قسم کے نظام حکومت میں پروان چڑھی جمہوریت بادشاہت امریت کمیونزم
12 پاکستان میں کون سا جماعتی نظام رائج ہے ایک جماعتی نظام دو جماعتی نظام تین جماعتی نظام کثیر جماعتی نظام
13 ہمارا موجودہ نظام تعلیم کس دور کا ورثہ ہے دور غلامی دور نجات دور انگلشیہ دور اسلامیہ
14 تمہارے پاس جو کچھہ ضرورت سے زائد ہے وہ انہیں لوٹا دو جنہیں ان کی ضرورت ہے یہی اسلام کا طرہ امتیاز ہے حضرت زید رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی رضی اللہ عنہ
15 اسلامی ریاست امارت و غربت کے فاصلوں کو ختم کرکے منصفانہ نظام عدل کا قیام عمل میں لاتی ہے معاشرتی معاشی سماجی سیاسی
16 اقتصادیات کو تمام انسانی شعبوں پر اثر ڈالنے والی واحد بنیادی قوت لکھا ہے کارل مارکس ولیم میور واٹسن الہیم
17 اسلام میں مساوات آزادی اور بھائی چارہ بنیادی اصول سمجھے جاتے ہیں معاشرہ ریاست حکومت سماج
18 فرقہ واریت ایک ایسا زہر ہے جو کسی بھی ملک کا پارہ پارہ کرسکتی ہے سالمیت یکجہتی اتحاد قومی ترقی
19 بے شمار خرابیوں کی جڑ ہے بے عقلی بے جا ترقی بے روزگاری جہالت
20 کسی بھی قوم کا مضبوط دفاع ممکن ہوتا ہے بیرونی تعلقات اندرونی معاشی ترقی اندرونی اتحادویکجہتی بیرونی اتحادویکجہتی
Download This Set