1 |
قومی یک جہتی کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں: |
- A. ذرائع ابلاغ
- B. جماعتی نظام
- C. جاگیردارانہ نظام
- D. انتخابات سے
|
2 |
اسلام میں مساوات آزادی اور بھائی چارہ بنیادی اصول سمجھے جاتے ہیں |
- A. معاشرہ
- B. ریاست
- C. حکومت
- D. سماج
|
3 |
تمہارے پاس جو کچھہ ضرورت سے زائد ہے وہ انہیں لوٹا دو جنہیں ان کی ضرورت ہے یہی اسلام کا طرہ امتیاز ہے |
- A. حضرت زید رضی اللہ عنہ
- B. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
- C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- D. حضرت علی رضی اللہ عنہ
|
4 |
پاکستان میں غٰیر جماعتی انتخابات ہوئے: |
- A. 1970
- B. 1977
- C. 1985
- D. 1980
|
5 |
پاکستان میں کون سا جماعتی نظام رائج ہے. |
- A. یک جماعتی
- B. دو جماعتی
- C. سہ جماعتی
- D. کثیر جماعتی
|
6 |
کسی مک کی بقا اور استحکام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں |
- A. یکجہتی
- B. اعتماد
- C. اتحاد
- D. قوت ارادی
|
7 |
قیام پاکستان سے 1956 تک پاکستان میں کتنے انتخابات ہوئے. |
- A. ایک بار
- B. دو بار
- C. تین بار
- D. ایک بار بھی نہیں.
|
8 |
پاکستان ایک ریاست ہے. |
- A. وحدانی
- B. وفاقی
- C. صوبائی
- D. کوئی نہین.
|
9 |
پاکستان کی قومیت کی واحد بنیاد کون سی ہے: |
- A. اسلام
- B. اتحاد و تعاون
- C. زبان
- D. علاقہ
|
10 |
پاکستان میں 1958 میں کون سا واقعہ پیش آیا: |
- A. انتخابات
- B. ٹی وی اسٹیشن قائم ہوا
- C. مارشل لاء
- D. اسلام آباد شہر کا قیام
|