1 |
ہر ضلع میں ایک ناظم منتخب کیا جاتا ہے جو ضلع کا کہلاتا ہے |
نائب ناظم
چیف ایگزیکٹو
ڈسٹرکٹ آفیسر
کوآرڈینیشن آفیسر
|
2 |
وہ طاقت پے جس کی بناء پر ریاست میں امن وامان کی کیفیت کو برقرار رکھا جاسکتا ہے |
قانون
تعلقات
اختیارات
انصاف
|
3 |
اصول معدلت کو بروئے کار لانے کے لیے پولیس کا محکمہ قائم کیا تھا |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ
|
4 |
شہری حصول انصاف کے لیے رجوع کرتے ہیں |
انتظامیہ
عدلیہ
حکومت
ذاتی تعلقات
|
5 |
خلفائے راشدین کے دور خلافت میں لوگوں کو میسر تھیں |
زمینیں
آزادیاں
سواریاں
نوکریاں
|
6 |
معاشرتی نظم و ضبط کا مفظی معنی ہے |
خوشحالی
حکومتی حکم
عدل و انصاف
|
7 |
ایک میعاری ریاست کا وجود عمل میں آتا ہے |
معاشرتی نظم و ضبط
سماجی نظم و ضبط
مزہبی نظم و ضبط
معاشی نظم و ضبط
|
8 |
Now Or Never کس نے لکھا |
علامہ اقبال
محمد علی جوہر
چودھری رحمت علی
گاندھی
|
9 |
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کس شہر میں عمل میں آیا |
علی گڑھ
لاہور
کراچی
ڈھاکہ
|