More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics Fa Part 2 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس نظام کے تحت عوامی نمائندوں کو خصوصی اختیارات تفویض کردیے گئے ہیں
Choose an answer
پولیس نظام
بلدیاتی نظام
عدالتی نظام
تعلیمی نظام
Previous
Skip
Next
Question # 2
اصول معدلت کو بروئے کار لانے کے لیے پولیس کا محکمہ قائم کیا تھا
Choose an answer
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
مدینہ منورہ میں اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی.
Choose an answer
4 ہجری کو
3 ہجری
یکم ہجری
2 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ طاقت پے جس کی بناء پر ریاست میں امن وامان کی کیفیت کو برقرار رکھا جاسکتا ہے
Choose an answer
قانون
تعلقات
اختیارات
انصاف
Previous
Skip
Next
Question # 5
حکومت اس کی سرپرست ہے جس کا کوئی سرپرست نہ ہو. یہ کس کا فرمان ہے.
Choose an answer
حضرتی یزید رضۃ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت شاہ ولی اللہ رح
سید اسماعیل شہیدرح
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہر ضلع میں ایک ناظم منتخب کیا جاتا ہے جو ضلع کا کہلاتا ہے
Choose an answer
نائب ناظم
چیف ایگزیکٹو
ڈسٹرکٹ آفیسر
کوآرڈینیشن آفیسر
Previous
Skip
Next
Question # 7
پولیس کا اہم ترین فریضہ ہے:
Choose an answer
تعلیم دینا
امن وامان قائم کرنا
گشت کرنا
برائیوں کو روکنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
معاشرتی نظم و ضبط کا مفظی معنی ہے
Choose an answer
خوشحالی
حکومتی حکم
عدل و انصاف
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت معاذ بن جبل کس علاقے کے گورنر تھے
Choose an answer
شام
یمن
عراق
ایران
Previous
Skip
Next
Question # 10
تم میں سے ہر ایک کی حیثیت ایک گڈریے کی سی ہے جو اپنے ریوڑ کے تحفظ کا ضامن ہے کس نے فرمایا:
Choose an answer
حضرت عمر
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت علی
حضرت ابوبکر صدیق
Previous
Skip
Next
Back