Civics Fa Part 2 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون خلیفہ رات کو گلیوں کے چکر لگا کر عوام کی پریشانیوں کو دور کرتے تھے: حضرت ابو بکر صدیق حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی
2 اہم شخصیات کی حفاظت کے اقدامات کو کہا جاتا ہے: شاہراہوں پر گشت جرائم کا خاتمہ پروٹوکول خوف اور بے چینی
3 کون سی جمہوری اقدار ہیں: اقر باپروری اور رشوت آزادی اور مساوات تشدد اور دہشت گردی جہالت اور ناخواندگی
4 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کس کے ماتحت ہوتا ہے: ڈی سی او رپورٹنگ آفیسر تحصیل ناظم ضلعی ناظم
5 پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہے: لوڈشیڈنگ دہشتگردی بڑھتے ہوئے جرائم قبضہ مافیا
6 برصغیر میں جیلز ایکٹ بنایا گیا: 1890 1892 1894 1896
7 مہذب معاشرے کی سب سے پہلی ضرورت ہے: عدل تعلیم ملازمت فوج
8 صوبہ پنجاب میں اس وقت جیلوں کی تعداد کتنی ہے: 16 18 28 31
9 معاشرتی نظم و ضبط کا لفظی معنی کیا ہے: معاشرتی حکم حکومتی کاروبار خوشحالی عدل وانصاف
10 محکمہ پولیس میں کرائم برانچ کا سربراہ کہلاتا ہے: سیکرٹری ایکسائز انسپکٹر ڈپٹی کمشنر ڈی-آئی-جی
11 جمہوری اقدار ہیں اقرباپروری اور رشوت آزادی اور مساوات تشدد اور دہشت گردی جہالت اور ناخواندگی
12 کس نظام کے تحت عوامی نمائندوں کو خصوصی اختیارات تفویض کردیے گئے ہیں پولیس نظام بلدیاتی نظام عدالتی نظام تعلیمی نظام
13 مدینہ منورہ میں اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی 4 ہجری 3 ہجری 2 ہجری یکم ہجری
14 اہم شخصیات کی حفاظت کے لیے پولیس جو اقدامات کرتی ہے اسے کہتے ہیں حفاظت سیکورٹی پروٹوکول
15 سماج دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد کے لیے کام لیتے ہیں ڈاکازنی سماج دشمنی دہشت گردی کرائمز
16 محکمہ پولیس میں کرائم برانچ کا سربراہ کہلاتا ہے ڈی-آئی-جی آئی-جی ڈپٹی کمشنر کرائم آفیسر
17 حکومت اس کی سر پرست ہے جس کا کوئی سرپرست نہ ہو فرمان ہے حضرت زید رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
18 حضرت معاذ بن جبل کس علاقے کے گورنر تھے شام یمن عراق ایران
19 محکمہ ہولیس کے فرائض ہوتے ہیں یکساں منفرد مختلف النوع اجتماعی
20 پولیس کا سارا نظام ما تحت ہوتا ہے صوبے ضلعی ناظم وزیر دفاع مرکزی حکومت
Download This Set