1 |
اہم شخصیات کی حفاظت کے لیے پولیس جو اقدامات کرتی ہے اسے کہتے ہیں |
- A. حفاظت
- B. سیکورٹی
- C. پروٹوکول
|
2 |
پولیس نے دہشت گردی کو روکنے کے لئے کون سا سیل قائم کیا ہے: |
- A. جیل سیل
- B. ٹورسٹ سیل
- C. کرائم سیل
- D. اینٹی ٹیررسٹ سیل
|
3 |
معاشرتی نظم و ضبط کا لفظی معنی کیا ہے: |
- A. معاشرتی حکم
- B. حکومتی کاروبار
- C. خوشحالی
- D. عدل وانصاف
|
4 |
محکمہ ہولیس کے فرائض ہوتے ہیں |
- A. یکساں
- B. منفرد
- C. مختلف النوع
- D. اجتماعی
|
5 |
محکمہ پولیس میں کرائم برانچ کا سربراہ کہلاتا ہے |
- A. ڈی-آئی-جی
- B. آئی-جی
- C. ڈپٹی کمشنر
- D. کرائم آفیسر
|
6 |
پولیس کا اہم ترین فریضہ ہے: |
- A. تعلیم دینا
- B. امن وامان قائم کرنا
- C. گشت کرنا
- D. برائیوں کو روکنا
|
7 |
برصغیر میں جیلز ایکٹ بنایا گیا: |
- A. 1890
- B. 1892
- C. 1894
- D. 1896
|
8 |
عمدہ امن نظام عدل کی بنیاد پر ممکن ہے کس نے فرمایا: |
- A. شاہ ولی اللہ
- B. حضرت علی
- C. حضرت عمر
- D. احمد شاہ ابدالی
|
9 |
جمہوری اقدار ہیں |
- A. اقرباپروری اور رشوت
- B. آزادی اور مساوات
- C. تشدد اور دہشت گردی
- D. جہالت اور ناخواندگی
|
10 |
ہر ضلع میں ایک ناظم منتخب کیا جاتا ہے جو ضلع کا کہلاتا ہے |
- A. نائب ناظم
- B. چیف ایگزیکٹو
- C. ڈسٹرکٹ آفیسر
- D. کوآرڈینیشن آفیسر
|