Civics Fa Part 2 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لوگوں میں حفظان صحت کے اصولوں سے ناواقفیت کی بڑی وجہ ہے ناخواندگی غربت بیروزگاری دہشت گردی
2 پاکستان نرسنگ کونسل اسلام آباد کا قیام عمل میں لایا گیا 1993ء 1995ء 1997ء 1999ء
3 عالمی ادارہ صحت نے چیچک کی روک تھام کے لیے ماہرین کب پاکستان بھیجے 1955ء 1960ء 1965ء 1970ء
4 1985ء میں کس موذی مرض کو سرے سے ختم کرنے کی مہم شروع کی گئی تپ دق پولیو چیچک خناق
5 طبی کمیشن قائم ہوا 1950ء 1954ء 1959ء 1961ء
6 انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھہ قائم ہوا 1947ء 1948ء 1950ء 1960ء
7 صحت کا محکمہ کس حکومت کے کنٹرول میں آتا ہے صوبائی مرکزی وفاقی ضلعی
8 2005-06ء کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر ہے 57 سال 60 سال 63 سال 66 سال
9 صحت مند جسم میں صحت مند ہوتا دماغ دل تخلیقی عمل الف،ب
Download This Set