Civics Fa Part 2 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں 1310 افراد کے لئے ڈاکٹر موجود ہے: ایک دو تین چار
2 پنجاب میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈز کی تعداد کتنی ہے: 8 10 12 14
3 پاکستان میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو قومی تحویل میں دیاگیا: 1956 1962 1968 1972
4 پنجاب نیشنل ڈیفنس کالج کس شہر میں ہے: سیالکوٹ گجرات راولپنڈی جہلم
5 پہلی خواتین یونیورسٹی کس شہر میں ہے: کراچی راولپنڈی لاہور پشاور
6 غذائیت کی تحقیق کے لیے ڈائریکٹوریٹ کا قیام کس شہر میں عمل میں‌آیا: راولپنڈی کراچی اسلام آباد کوئٹہ
7 پاکستان میں پی ایچ ڈی افراد کی تعداد کتنی ہے: بہت‌ بڑی تعداد درمیانی تعداد مناسب تعداد نہ ہونے کے برابر
8 عالمی ادارہ صحت نے چیچک کے روک تھام کے لئے ماہرین کب پاکستان بھیجے: 1955 1960 1965 1970
9 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ہیڈ آفس کہاں ہے: لاہور اسلام آباد کراچی ملتان
10 اعلٰی ثانوی تعلیم کا کورس کتنے سال کا ہوتا ہے 5 سال 4 سال 3 سال 2 سال
11 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ہیڈ آفس کہاں ہے لاہور اسلام آباد کراچی ملتان
12 2005-06ء کے دوران پاکستان میں جی-ڈی-پی کا کتنے فیصد صحت پر خرچ کیا جا رہا ہے 0.5 فیصد 0.70 فیصد 1 فیصد 1.5 فیصد
13 لاٰء کالجوں میں کون سی تعلیم دی جاتی ہے تجارتی تعلیم زرعی تعلیم قانون کی تعلیم طبی تعلیم
14 2005-06 کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں شرح خواندگی ہے 43 فیصد 45 فیصد 47 فیصد 53 فیصد
15 سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں معذور افراد کا کوٹہ ہے 1 فیصد 2 فیصد 3 فیصد 4 فیصد
16 پاکستان میں متضاد نظام تعلیم کے باعث‌ معاشرہ کشمکش کا شکار ہے طباقی سماجی معاشرتی معاشی
17 اسلامی تعلیم کے لیے پاکستان میں اسلامیات کی تعلیم لازمی قراردی گئی میٹرک بی اے/ بی-ایس-سی ایم اے/ایم-ایس-سی
18 (LUMS)میں تعلیم دی جارہی ہے تجارتی قانونی انجنیئرنگ میڈیکل
19 1947ء میں پاکستان میں صرف ایک میڈیکل کالج تھا لیڈی ولنگڈن شیخ زید کنگ ایڈورڈ گنگارام
20 پاکستان کے تعلیمی ڈھانچے کو کتنے مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے دو تین چار پانچ
Download This Set