1 |
پاکستان میں طبی کمیشن کب قائم ہوا. |
1951
1955
1959
1963
|
2 |
اعلی ثانوی تعلیم کا کورس کتنے سال کا ہوتا ہے. |
5 سال
2 سال
3 سال
4 سال
|
3 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا آفس کہاں ہے. |
لاہور
اسلام آباد
کراچی
ملتان
|
4 |
2005-06 کے دوران پاکستان میں جی-ڈی-پی کا کتنے فیصد صحت پر خرچ کیا جارہا ہے. |
0.51 فیصد
1 فیصد
1.5 فیصد
0.70 فیصد
|
5 |
پاکستان نرسنگ کونسل اسلام آباد کا قیام کب عمل میں آیا. |
1993
1995
1997
1999
|
6 |
عالمی ادارہ صحت نے چیچک کی روک تھام کے لیے ماہرین کب پاکستان بھیجے. |
1955
1960
1965
1970
|
7 |
لاء کالجوں میں کون سی تعلیم دی جاتی ہے. |
تجارتی تعلیم
زرعی تعلیم
قانون کی تعلیم
طبی تعلیم
|
8 |
2005-06 کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں شرح خواندگی کتنی ہے. |
43 فیصد
45 فیصد
47 فیصد
53 فیصد
|
9 |
سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں معذور افراد کا کوٹہ کتنا ہے. |
2 فیصد
3 فیصد
4 فیصد
5 فیصد
|
10 |
2005-06 کے اعداد شمار کے مطابق پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر کتنی ہے. |
57 سال
60 سال
63 سال
66 سال
|
11 |
صوبے میں محکمہ صحت کا سربراہ ہوتا ہے: |
وزیر صحت
ضلعی ناظم
تحصیل ناظم
وزیر تعلیم
|
12 |
1947-56 کے درمیان حکومت پاکستان نے کتنی صحت کانفرنسوں کا نعقاد کیا: |
2
3
5
7
|
13 |
پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر کتنی ہے: |
60سال
61سال
63سال
65سال
|
14 |
سرکاری اداروں میں معذور افراد کا کوٹہ کتنے فی صد ہے: |
2%
3%
4%
5%
|
15 |
لاء کالجوں میں کون سی تعلیم دی جاتی ہے: |
تجارتی
زرعی
قانون کی
طبی
|
16 |
اعلیٰ ثانوی تعلیم کا کورس کتنے سال کا ہوتا ہے: |
5 سال
4 سال
3 سال
2 سال
|
17 |
2005-06 کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر کتنی ہے: |
57 سال
60 سال
63 سال
66 سال
|
18 |
پاکستان میں طبی کمیشن قائم کیا گیا: |
1951
1955
1959
1963
|
19 |
پاکستان میں نرسنگ کونسل کا قیام کب عمل میں لایا گیا: |
1973
1995
1997
1999
|
20 |
2005-06 کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی کا کتن فی صد خرچ کیا جاتاہے: |
0.5%
0.70%
1%
1.5%
|