1 |
پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر کتنی ہے: |
- A. 60سال
- B. 61سال
- C. 63سال
- D. 65سال
|
2 |
صحت کا محکمہ کس حکومت کے کنٹرول میں آتا ہے |
- A. صوبائی
- B. مرکزی
- C. وفاقی
- D. ضلعی
|
3 |
طبی کمیشن قائم ہوا |
- A. 1950ء
- B. 1954ء
- C. 1959ء
- D. 1961ء
|
4 |
پہلی خواتین یونیورسٹی کس شہر میں ہے: |
- A. کراچی
- B. راولپنڈی
- C. لاہور
- D. پشاور
|
5 |
2005-06 کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی کا کتن فی صد خرچ کیا جاتاہے: |
- A. 0.5%
- B. 0.70%
- C. 1%
- D. 1.5%
|
6 |
سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں معذور افراد کا کوٹہ کتنا ہے. |
- A. 2 فیصد
- B. 3 فیصد
- C. 4 فیصد
- D. 5 فیصد
|
7 |
پاکستان میں نرسنگ کونسل کا قیام کب عمل میں لایا گیا: |
- A. 1973
- B. 1995
- C. 1997
- D. 1999
|
8 |
1985ء میں کس موذی مرض کو سرے سے ختم کرنے کی مہم شروع کی گئی |
- A. تپ دق
- B. پولیو
- C. چیچک
- D. خناق
|
9 |
(LUMS)میں تعلیم دی جارہی ہے |
- A. تجارتی
- B. قانونی
- C. انجنیئرنگ
- D. میڈیکل
|
10 |
پاکستان میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو قومی تحویل میں دیاگیا: |
- A. 1956
- B. 1962
- C. 1968
- D. 1972
|