Civics Fa Part 2 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 محمد علی بوگرہ نے فارمولا میں ایوان زیریں کی تعداد مقرر کی تھی 210 250 300 350
2 محمد علی بوگرہ نے بوگرہ فارمولا کتنے ماہ میں تیار کیا تھا 4 6 8 10
3 ملک میں پہلے مارشل لاء کا نفاذ کیا گیا 1950ء 1951ء 1952ء 1953ء
4 پاکستان کا تیسرا گورنر جنرل بنایا گیا تھا خواجہ ناظم الدین ملک غلام محمد ظفر اللہ خان چوہدری نذیر احمد
5 بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی پہلی عبوری رپورٹ پیش کی گئی 28 ستمبر 1950ء 28 ستمبر 1951ء 29 دسمبر 1950ء 29 دسمبر 1951ء
6 بنیادی اصولوں کی کمیٹی ارکان پر مشتمل تھی 20 25 30 35
7 پہلی دستور ساز اسمبلی کے آغاز ارکان کی تعداد تھی 63 65 67 69
8 قائداعظم کی رہنمائی میں پاکستان کی پہلی مرکزی کابینہ تشکیل دی تھی لیاقت علی خان چوہدری ظفر اللہ فضل الرحمٰن جوگندرناتھہ منڈل
9 قائداعظم سے گورنر جنرل کے عہدے کا حلف لیا تھا جسٹس سہباب الدین چیف جسٹس عبدالرشید ماؤنٹ بیٹن مولوی تمیزالدین
10 قیام پاکستان کے بعد مارچ 1948ء سے ستمبر 1954ء تک دستور ساز اسمبلی نے کتنے قوانین کی منظوری دی تھی 40 42 44 46
11 دولت پاکستان کا معیار دنیا کی سب سے بڑی اسلامی سلطنت کا باپ ہے ٹرومین اٹیلے ماؤنٹ بیٹن لارڈکرزن
Download This Set