1 |
محمد علی بوگرہ فارمولا کتنے ماہ میں تیار کیا: |
4 ماہ
6 ماہ
8 ماہ
10 ماہ
|
2 |
1973 کے آئین میں آٹھویں ترمیم کب کی گئی: |
1979
1981
1985
1987
|
3 |
پاکستان میں سینٹ کے ارکان کی تعداد .............ہے: |
40
60
80
100
|
4 |
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس کون تھے: |
عبدالرشید
مولوی تمیزالدین
رضا علی
جمیل رضوی
|
5 |
پاکستان کے تیسرے وزیرعظم تھے: |
محمد علی بوگرہ
محمد علی جناح
محمد علی جوہر
غلام محمد
|
6 |
ملک کی سب سے بڑی عدالت کون سی ہے: |
ہائی کورٹ
سیشن کورٹ
سپریم کورٹ
وفاقی شرعی عدالت
|
7 |
عشر کا نفاذ عمل میں آیا: |
1982ء
1981ء
1980ء
1929ء
|
8 |
پاکستان میں وزیراعظم کا انتخاب کون کرتا ہے: |
صدر
قومی اسمبلی
سینیٹ
گورنر
|
9 |
قومی اسمبلی کے سربراہ کو کہتے ہیں: |
سپیکر
وزیراعظم
صدر
چیئرمین
|
10 |
پاکستان میں گورنر کو کون نامزد کرتا ہے: |
صدر
وزیر اعظم
وزیر اعلی
چیف جسٹس
|
11 |
پاکستان کا دوسرا دستور کب نافذ ہوا: |
1960
1961
1962
1963
|
12 |
سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ کی عمر ہے |
55 سال
60 سال
65 سال
70 سال
|
13 |
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اراکین کی تعداد ہے |
342
332
352
362
|
14 |
صدارتی آرڈنینس کتنی مدت کے لیے نافذ العمل ہوتا ہے |
4 ماہ
6 ماہ
8 ماہ
10 ماہ
|
15 |
1973ء کے آئین میں آٹھویں ترمیم کی گئ |
1979ء
1981ء
1985ء
1987ء
|
16 |
1962ء کا آئین کتنی دفعات پر مشتمل تھا |
250
280
310
340
|
17 |
پاکستان کے سینٹ کے اراکین کی تعداد ہے |
40
60
80
100
|
18 |
پروڈا (PRODA) کا قانون مقننہ سے منظور کروایا |
لیاقت علی خان
محمد علی بوگرہ
سکندر مرزا
ایوب خان
|
19 |
1956ء کے آئین کے تحت مقننہ کتنے ارکان پر مشتمل تھی |
200
300
400
450
|
20 |
14اکتوبر 1955ء کو مغربی پاکستان کا نیا صوبہ وجود میں آیا تو اس کے ڈویژن تھے |
12
14
18
20
|