Civics Fa Part 2 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وحدت مغربی پاکستان کب عمل میں آئی. 1945 1955 1965 1975
2 پاکستان کے سینٹ کے ارکان کی تعداد کتنی ہے. 40 60 80 100
3 1956 کے ائین کے تحت مقننہ کتنے ارکان پر مشتمل تھی. 100 200 300 400
4 گورنر جنرل ملک غلام محمد نے پاکستان کی پیلی آئین ساز اسمبلی کو کب برخاست کیا. 1954 1956 1958 1960
5 قرار داد مقاصد کس وزیراعظم کے دور میں منظور ہوئی. خواجہ ناظم الدین چوہدری محمد علی حسین شہید سہر وردی لیاقت علی خان
6 1962 کا آئین کتنی دفعات پر مشتمل ہے. 250 280 310 340
7 سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ کی عمر کتی ہے. 55 سال 60 سال 65 سال 70 سال
8 1973 کے آئین کے مطابق آٹھویں ترمیم کب کی گئی. 1979 1981 1983 1985
9 صدارتی آرڈیننس کتنی مدت کے لیے نافذالعمل ہوتا ہے. 4 ماہ 6 ماہ 8 ماہ 10 ماہ
10 پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد کتنی ہے. 332 342 352 362
11 2006-2005ء کے مطابق پاکستان کی شرح خواندگی کتنی ہے: 43 فیصد 45 فیصد 47 فیصد 53 فیصد
12 قرارداد مقاصد پیش کی گئی: 1940ء میں 1947ء میں 1949ء میں 1956ء میں
13 1962 کے آئین کے تحت ووٹر کی کم از کم عمر: 19 سال 21 سال 23 سال 25 سال
14 پاکستان میں مارشل لاکا نفاذ کب عمل میں آیا: 1962ء 1960ء 1958�ء 1956ء
15 ڈیوولیوشن کے تحت ضلعی حکومت کا سربراہ کون ہوتا ہے: ای‌‌ ڈی او ضلع رابطہ آفیسر تحصیل ناظم ضلع ناظم
16 صدارتی آرڈینس کتنی مدت کے لیے نافذ ہوتا ہے: 4 ماہ 6 ماہ 8 ماہ 10 ماہ
17 وحدت مغربی پاکستان کا قیام کب عمل میں آیا: 1955ء 1956ء 1957ء 1958ء
18 ہائی کورٹ کے جج کم سے کم عمر کتنی ہونی چاہیے: 50 سال 45 سال 40 سال 25 سال
19 پہلی آئین ساز اسمبلی کے ارکان کی تعداد کیا تھی: 100 90 79 70
20 1956 کے آئین میں مقننہ کتنے ارکان پر مشتمل تھی: 100 200 300 400
Download This Set