1 |
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس کون تھے: |
- A. عبدالرشید
- B. مولوی تمیزالدین
- C. رضا علی
- D. جمیل رضوی
|
2 |
پہلی دستور ساز اسمبلی کے آغاز ارکان کی تعداد تھی |
|
3 |
صدارتی آرڈیننس کتنی مدت کے لیے نافذالعمل ہوتا ہے. |
- A. 4 ماہ
- B. 6 ماہ
- C. 8 ماہ
- D. 10 ماہ
|
4 |
پاکستان کے سینٹ کے ارکان کی تعداد کتنی ہے. |
|
5 |
بنیادی اصولوں کی کمیٹی ارکان پر مشتمل تھی |
|
6 |
پاکستان کا دوسرا دستور کب نافذ ہوا: |
- A. 1960
- B. 1961
- C. 1962
- D. 1963
|
7 |
پہلی آئین ساز اسمبلی کے ارکان کی تعداد کیا تھی: |
|
8 |
14اکتوبر 1955ء کو مغربی پاکستان کا نیا صوبہ وجود میں آیا تو اس کے ڈویژن تھے |
|
9 |
گورنر جنرل ملک غلام محمد نے پاکستان کی پیلی آئین ساز اسمبلی کو کب برخاست کیا. |
- A. 1954
- B. 1956
- C. 1958
- D. 1960
|
10 |
پروڈا (PRODA) کا قانون مقننہ سے منظور کروایا |
- A. لیاقت علی خان
- B. محمد علی بوگرہ
- C. سکندر مرزا
- D. ایوب خان
|