Civics Fa Part 2 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 برصغیر کی مرکزی مقننہ میں کونسل آف سٹیٹ کے ارکان تھے 260 270 280 301
2 سائمن کمیشن ہندوستان آیا 1926ء 1931ء 1935ء 1927ء
3 1919ء میں وفد خلافت کس نے تشکیل دیا تھا سرسید احمد خان مولانا جوہر علی برادران مولوی عبدالحق
4 برصغیر کے مسلمانوں کو جداگانہ انتخاب کا حق دیا گیا تھا 1905ء 1909ء 1911ء 1919ء
5 انڈین نیشنل کانگریش قائم ہوئی 1885ء 1887ء 1889ء 1891ء
6 مقامی خود اختیاری گورنمنٹ کے نام سے لوکل کونسلوں کا ایک نظام انگریز حکومت نے متعارف کروایا 1883ء 1885ء 1877ء 1891ء
7 سائنٹیفک سوسائٹی کے قیام کا بنیادی مقصد تھا کہ اسلامی تعلیم کا فروغ انگریزی کتب کا اردو ترجمہ جدید تعلیم سے آگاہی ان میں سے کوئی نہیں
8 اردو ہندی زبان کا تنازعہ شروع ہوا 1861ء 1862ء 1867ء 1866ء
9 علی گڑھ کالج کا قیام عمل میں لایا گیا 1876ء 1877ء 1868ء 1869ء
10 برصغیر کے شمال مغرب میں علیحدہ ریاست کے قیام کا تصور آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس الٰہ آباد میں پیش کیاگیا 1928ء 1929ء 1930ء 1933ء
11 پاکستان ایک نظریاتی مملکت ہے جس کی بنیاد استوار کی گئی فلسفہ حیات فلسفہ دین انتہا پسندی بنیاد پرستی
Download This Set