Civics Fa Part 2 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 2 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قائداعظم نے گورنر جنرل کا حلف لیا: جسٹس شہاب الدین سے چیف جسٹس عبدالرشید سے ماؤنٹ بیٹن سے مولوی تمیزالدین سے
2 برصغیر کے مسلمانوں کو جداگانہ انتخاب کا حق دیا گیا: 1905 1909 1911 1919
3 مانیگوچیمسفورڈ اصلاحات کا نفاذ ہوا: 1905 1919 1929 1945
4 قائداعظم نے اپنے مشہور چودہ نکات کب پیش کئے: 1925 1927 1929 1931
5 برصغیر کی تقسیم سے پہلے کتنے دیسی ریاستیں تھیں: 630 635 640 645
6 پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس کی بنیاد داستوار کی گئی ہے: فلسفہ حیات پر فلسفہ دین پر انتہا پسندی پر بنیاد پرستی پر
7 شملہ کانفرنس منعقد ہوئی- 1958 1960 1945 1930
8 آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر کون تھے: محسن الملک قائداعظم آغا خان وقارالملک
9 سٹیٹ بنک کا افتتاح کب ہوا: 1950 1948 1940 1947
10 محمدن ایجوکیشنل کانفرنس کب وجود میں آئی: 1857 1862 1886 1887
11 میثاق لکھنو کس سن میں طے پایا: 1914 1916 1910 1921
12 پاکستان کی ساری سکیم احمقانہ ہے اس کا تصور 24 گھنٹے سے زیادہ قائم نہیں رہ سکتا کس نے کہا گاندھی ماسٹر تارا سنگھہ پنڈت نہرو ہندو پریس
13 11 ستمبر 1948ء کو ایک عظیم ہستی اس دنیا سے کوچ کرگئی علامہ اقبال قائداعظم سرسیداحمد خاں مولانا شبلی نعمانی
14 قائد اعظم نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی 1913ء 1915ء 1919ء 1921ء
15 سانحہ چورا چوری میں کتنے سپاہی زندہ جل مرے 5 11 21 31
16 مانٹیگو چمیسفورڈ اصلاحات کا نفاذ ہوا 1905ء 1919ء 1929ء 1945ء
17 برصغیر جنوبی ایشیا میں دستور کو مرتب کرکے نافذ کردیا گیا 1935ء 1937ء 1938ء 1940ء
18 تقسیم ہند سے قبل برصغیر میں کتنی دیسی ریاستیں تھیں 529 610 635 669
19 برصغیر میں موپلا بغاوت میں کم و بیش موپلا شہید ہوئے 5 ہزار 8 ہزار 10 ہزار 15 ہزار
20 چوہدری رحمت علی نے پمفلٹ اب یا کبھی نہیں لندن میں ہونے والی کون سی کانفرنس میں تقسیم کیا پہلی گول میز کانفرنس دوسری گول میز کانفرنس تیسری گول میز کانفرنس چوتھی گول میز کانفرنس
Download This Set