1 |
قائداعظم مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے. |
1909
1913
1917
1921
|
2 |
سر سید احمد خان نے رسالہ تہذیب الاخلاق کب جاری کیا. |
1860
1865
1870
1875
|
3 |
1906 میں مسلم لیگ کا قیام کس شہر میں عمل میں آیا. |
کراچی
لکھنو
علی گڑھ
ڈھاکہ
|
4 |
بنگال کی تقسیم کب ہوئی. |
1905
1909
1907
1911
|
5 |
تحریک خلافت کب شروع ہوئی. |
1916
1919
1921
1930
|
6 |
تحریک خلافت کب شروع ہوئی. |
1916
1919
1921
1930
|
7 |
قائداعظم نے اپنے مشہور چودہ نکات کب پیش کیے. |
1925
1929
1927
1931
|
8 |
قاضی محمد عیسی کا تعلق کس صوبے سے تھا. |
صوبہ پنجاب
صوبہ سندھ
صوبہ بلوچستان
کسی سے نہیں.
|
9 |
برصغیرکی تقسیم سے پہلے کتنی دیسی ریاستیں تھیں. |
630
635
640
645
|
10 |
برصغیر میں دو قومی نظریے کی اصلاح سب سے پہلے کس نے استعمال کی. |
قائداعظم
علامہ اقبال
شاہ ولی اللہ
سرسید احمد خان
|
11 |
محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کا قیام کب عمل میں لایا گیا. |
1866
1886
1876
1896
|
12 |
1956ء کے آئین کی دفعات: |
232
234
236
238
|
13 |
کابینہ مشن ہندوستان کی: |
1940ء
1942ء
1944ء
1946ء
|
14 |
تقسیم بنگال منسوخ ہوئی: |
1905ء
1907ء
1909ء
1911ء
|
15 |
سرسید احمد خان پیدا ہوئے: |
1815ء میں
1817ء میں
1819ء میں
1821ء میں
|
16 |
انڈین نیشنل کانگرس کب قائم ہوئی: |
1870ء
1875ء
1885ء
1880ء
|
17 |
1935ء کا ایکٹ غلامی کا ایک چارٹر ہے یہ الفاظ کس نے کہے: |
قائداعظم
لیاقت علی خان
پنڈت نہرو
گاندھی
|
18 |
سرسید نے غازی پور میں سائنٹیفک سوسائٹی کب قائم کی: |
1861ء
1862ء
1863ء
1864ء
|
19 |
اردو اخبار زمیندار کے ایڈیڑ کون تھے: |
سرسید احمد خان
ابوالکلام آزاد
حمید نظامی
مولانا ظفر علی خان
|
20 |
تحریک خلافت کب شروع ہوئی: |
1916ء
1919ء
1921ء
1930ء
|