1 |
شملہ کانفرنس منعقد ہوئی- |
- A. 1958
- B. 1960
- C. 1945
- D. 1930
|
2 |
تحریک خلافت کب شروع ہوئی: |
- A. 1916ء
- B. 1919ء
- C. 1921ء
- D. 1930ء
|
3 |
سر سید احمد خان نے رسالہ تہذیب الاخلاق کب جاری کیا. |
- A. 1860
- B. 1865
- C. 1870
- D. 1875
|
4 |
برصغیرکی تقسیم سے پہلے کتنی دیسی ریاستیں تھیں. |
- A. 630
- B. 635
- C. 640
- D. 645
|
5 |
سائنٹیفک سوسائٹی کے قیام کا بنیادی مقصد تھا کہ |
- A. اسلامی تعلیم کا فروغ
- B. انگریزی کتب کا اردو ترجمہ
- C. جدید تعلیم سے آگاہی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
برصغیر جنوبی ایشیا میں دستور کو مرتب کرکے نافذ کردیا گیا |
- A. 1935ء
- B. 1937ء
- C. 1938ء
- D. 1940ء
|
7 |
محمدن ایجوکیشنل کانفرنس کب وجود میں آئی: |
- A. 1857
- B. 1862
- C. 1886
- D. 1887
|
8 |
1935ء کا ایکٹ غلامی کا ایک چارٹر ہے یہ الفاظ کس نے کہے: |
- A. قائداعظم
- B. لیاقت علی خان
- C. پنڈت نہرو
- D. گاندھی
|
9 |
تقسیم بنگال منسوخ ہوئی: |
- A. 1905ء
- B. 1907ء
- C. 1909ء
- D. 1911ء
|
10 |
بنگال کی تقسیم کب ہوئی. |
- A. 1905
- B. 1909
- C. 1907
- D. 1911
|