More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
شاعر نے تصویر کی تعریف کی.
Choose an answer
ان سے متاثر ہو کر
فن کی باریکی کو سمجھ کر
ان کی خوبصورتی کی وجہ سے
محض مروت میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
میر تقی میر کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1723
1722
1721
1720
Previous
Skip
Next
Question # 3
لوگ اپنی مدد آپ کریں گے تو
Choose an answer
خضر کوڈھونڈنا بھول جائیں گے
گورنمنٹ بھی کچھ نہ کچھ کرے گی
خضر کو بھی ڈھونڈ لیں گے
لوگ بھی مدد کو آجائیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 4
گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا.
Choose an answer
کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 5
شاعر کی قدر و قیمت ہوتی ہے اس کی.
Choose an answer
تعریف سے
کتابیں
غزلیں
نظمیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اپنی مدد آپ کا حصول برباد کردیتا ہے.
Choose an answer
خود انسان کو
پوری قوم کو
قومی ترقی کو
انسانی بدیوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
کہتے تھے ان کو ہنسی سے ہم
Choose an answer
پری وش
برق بقسم
رشک قمر
جان جآں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کائنات کی ہر شے میں اس کی ........................ کا جلوہ نمایاں ہے.
Choose an answer
فن
قدرت
نور
دونوں ا اور ب
Previous
Skip
Next
Question # 9
گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا.
Choose an answer
کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 10
نوکری ملتی ہے
Choose an answer
سفارش پر
استحقاق پر
رشوت پر
جان بچانے پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
جس کو غرور آج ہے یا تاجوری کا. یہ کس شاعر کی غزل کا مصرعہ ہے
Choose an answer
غالب
درد
میر
اقبال
Previous
Skip
Next
Question # 12
بابوجی نے اپنا کارڈ کس کےنام دیا تھا.
Choose an answer
ڈاکٹر برہان الدین
ڈاکٹر عبدالستار
ڈاکٹر عبدالجبار
ڈاکٹر عبدالرحمان
Previous
Skip
Next
Question # 13
دوستی کی خواہش پر گدھ نے کہا.
Choose an answer
ہمسائے ماں جائے ہوتے ہیں
تمہیں خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے
ہم تم دوست ہیں
کبوتر کی خواہش کو رد کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 14
حضرت قمر کی بیوی کا نام تھا
Choose an answer
رًضیہ
رابعہ
زکیہ
سکینہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
"خدا ان کی مدد کرتا ہے ، جو آپ اپنی مدد کرتے ہیں" . ٰیہ ایک عمدہ اور آزمودہ
Choose an answer
کہاوت
مقولہ
ضرب المثل
محاورہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
سوئے................. بھاگتے ہیں کچھ ابھی سے ہم
Choose an answer
جنگل
دشت
صحرا
بیابان
Previous
Skip
Next
Question # 17
نوجوان نے پان سگریٹ والے لڑکے سےکیا مانگا.
Choose an answer
دس کا چینچ
پچاس کا چینج
سوکی ریز گاری
پانچ کا کھلا
Previous
Skip
Next
Question # 18
یکساں ہے انہیں زندگی اور ............ کا عالم
Choose an answer
موت
خوشی
غم
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 19
خدا کی محبت کے دعویدار پیروی کریں.
Choose an answer
اپنے والدین کی
امت کے نیک لوگوں کی
پیغمر اسلام کی
سیرت صحابہ رضہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 20
فاتح مکہ کا نظارہ کرہ اگر تم.
Choose an answer
دشمنوں اور مخالفوں کو شکست دے چکے ہو
دشمںؤں اور مخالفوں کو کمزور بنا چکے ہو
دشمنوں اور مخالفوں کو مطیع بنا چکے ہو
دشمنوں کو زیر اور مخالفوں کو کمزور بناچکے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 21
حضرت قمر لکھنے کی بیماری کو کب سے پالے ہوئے تھے
Choose an answer
دس سال سے
بیس سال سے
تیس سال سے
چالیس سال سے
Previous
Skip
Next
Back