11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 نوجوان نے اوور کوٹ کیوں پہن رکھا تھا. اس کے پاس کوئی لباس نہ تھا جاڑے کا موسم تھا خوبصورت آنے کےلیے اپنی آصلیت چھپانے کےلیے
2 نوجوان نے مال روڈ پر پہنچ کر رخ کیا. ڈیوس روڈ کی طرف گورنر ہاؤس کی طرف لارنس روڈ کی طرف چیرنگ کراسنگ کی طرف
3 نوجوان اوور کوٹ پہنے ہوا تھا. سفید سیاہ بادامی سرخ
4 نوجوان کی موںثچھیں تھیں. سیاہ سفید گھنی باریک
5 نوجوان فیشن ایبل معلوم ہوتا تھا. وضع قطع سے شکل و صورت سے تراش خراش سے اپنی چال ڈھال سے
6 اوور کوٹ والا نوجوان مال روڈ پر آیا. ڈیورنڈ روڈ سے ڈیوس روڈ سے لارنس روڈ سے ایبٹ روڈ سے
7 اوور کوٹ میں ملبوس نوجوان کس مہینے میں مٹر گشت کر رہا تھا دسمبر میں جنوری میں فرروری میں مارچ میں
8 غلام عباس کا سن وفات ہے. 1982ء 1983ء 1984ء 1985ء
9 غلام عباس کا سن ولادت ہے. 1906ء 1907ء 1908ء 1909ء
10 افسانہ"اوور کوٹ' ماخذ ہے. کپاس کا پھول کن رس جاڑے کی چاندی سب افسانے میرے
11 افسانہ "اوور کوٹ' کے مصنف کا نام ہے. پریم چند غلام عباس احمد ندیم قاسمی ہاجرہ مسرور
12 حضرت قمر نے لکھنے پڑھنےکو عبادت کیوں کہا. ادب اور عبادت میں صلہ کی توقع نہیں کی جاتی دولت کو توقع نہیں کی جاتی شہرت کی توقع نہیں کی جاتی جاگیر کی توقع نہں کی جاتی
13 ادبی خدمت ہے زریعہ معاش فضول کام دکھاوا پوری عبادت
14 میں چراغ ہوں روشنی دینے کےلیے بھجنے کےلیے بجھا چاہتا ہوں جلنے کےلیے
15 راجآ صاحب نے حضرت قمر سے پڑھنے کے لیےکہا غزل قصیدہ سپارہ ںظم
16 تقریب کے مہمان خصوصی کہاں سے ڈگری حاصل کرکے ائے تھے امریکہ سے انگلستان سے جرمنی سے یورپ سے
17 حضرت قمر کے خیال میں ہم اب بھی مغرب کو بہت کچھ سکھا سکتے ہیں. شاعری میں ٍفلسفہ میں آخلاقیات میں روحانیت میں
18 حضرت قمر نے انگریزی ادب کے بارے میں کیا کہا. بہترین ادب ہے دور جدید کی پہچان ہے روحانیت سے خالی ہے بے کار ادب ہے
19 حضرت قمر کن انگریزی شاعروں سے خود کو جو بھر کم نہ سمجھتے تھے. کیتس، ٹینی سن ورڈزورتھ، ہائرن آیدرا، پاؤنڈ شیلے، بائرن اور ٹینی سن
20 انگریزی سوٹ میں ملبوس مہمان نے حضرت قمر سے کیا پوچھا. کیا آپ انگریزی جانتے ہیں.؟ کیا آپ نے انگریزی شاعری کا مطالعہ کیا ہے؟ آپ کیا لکھتے ہیں. اُپ کیسے ہیں.
Download This Set