1 |
نوجوان سےانگلی پر چھڑی گھماتے ہوئے گرگئی تو اس نے کہا. |
ویری بیڈ
او سوری!
اف
افسوس
|
2 |
نوجوان مال روڈ کی کن عمارتوں کے سامنے سے گزر رہا تھا. |
جی پی او
ریگل سینیما
مسجد شہداء
ہائی کورٹ
|
3 |
نوجوان مال روڈ کی کن عمارتوں کے سامنے سے گزر رہا تھا. |
جی پی او
ریگل سینیما
مسجد شہداء
ہائی کورٹ
|
4 |
نوجوان قالین فروش کی دکان میں کتنے دیر ٹہرا |
دو منٹ
تین منٹ
دو تین منٹ
چار منٹ
|
5 |
نوجوان قالین فروش کی دکان میں کتنے دیر ٹہرا |
دو منٹ
تین منٹ
دو تین منٹ
چار منٹ
|
6 |
قالین فروش نے نوجوان کو ایرانی قالین کی قیمت بتائی. |
چودہ سو تیس روپے
ایک ہزار روپے
پندرہ سو روپے
دو ہزار روپے
|
7 |
نوجوان نے بک سٹال سے کیا خریدا. |
رسالہ
کتاب
اخبار
کچھ بھی نہیں
|
8 |
ریستوران میں بج رہا تھا. |
ریڈیو
ٹیپ ریکارڈر
آرکسٹرا
گٹار
|
9 |
ریستوران میں بج رہا تھا. |
ریڈیو
ٹیپ ریکارڈر
آرکسٹرا
گٹار
|
10 |
سردی سے ٹھٹھرٹی ہوئی سفید بلی کو دیکھ کر نوجوان نے کہا. |
پور لٹمل سول!
نو تھینک یو!
گڈ ایوننگ!
او سوری
|
11 |
نوجوان نے پان سگریٹ والے سے خریدا. |
پان
سگریٹ
بیڑی
کچھ بھی نہیں.
|
12 |
نوجوان نے پان سگریٹ والے لڑکے سےکیا مانگا. |
دس کا چینچ
پچاس کا چینج
سوکی ریز گاری
پانچ کا کھلا
|
13 |
نوجوان نے پان سگریٹ والے لڑکے سےکیا مانگا. |
دس کا چینچ
پچاس کا چینج
سوکی ریز گاری
پانچ کا کھلا
|
14 |
نوجوان نے پان سگریٹ والے لڑکے سےکیا مانگا. |
دس کا چینچ
پچاس کا چینج
سوکی ریز گاری
پانچ کا کھلا
|
15 |
نوجوان نے پان سگریٹ والے لڑکے سےکیا مانگا. |
دس کا چینچ
پچاس کا چینج
سوکی ریز گاری
پانچ کا کھلا
|
16 |
نوجوان کا اپنا کوٹ کیسا تھا. |
نیا
قیمتی
میلا کچیلا
پرانا بڑھیا کپڑے
|
17 |
سردی سے بچنے کے لیے لوگوں نے کیسے اوور کوٹ زہب تن کر رکھے تھے. |
نئے
پرانے خاکی
قراقلی
ہر قسم کے
|
18 |
نوجوان سامے سے گزرتے ہوئی زن و مرد کے دیکھ رہا تھا. |
چہرے
لباس
جوتے
چال چلن
|
19 |
نوجوان سمینٹ کی بنچ پر بیٹھا کس قسم کے لوگوں کو دیکھ رہا تھا. |
اخباری نمائندوں کو
کالج طلبہ کو
بڑے بڑے تاجروں کو
ہر وضع اور قماش کے لوگوں کو
|
20 |
کون سے لوگ مال روڈ کی تفریح گاہوں اور دکانوں کی روشنیوں سے جی بہلا رہے تھے. |
تاجر
رئیس
کم نصییب
راہ گیر
|