More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
عمدہ عملی تعلیم ہے کہ ہر فرد
Choose an answer
محنت کرے
اعلی تعلیم حاصل کرے
شخصی چال چلن بہتر کرے
حصول مقصد کے لے کوشش کرے
Previous
Skip
Next
Question # 2
بیگم وجیہ ہاشمی انٹرنیشنل سکریڑی تھیں.
Choose an answer
واپڈا کی
اپوا کی
ایچ ای سی کی
گرلز گائیڈ کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
یوسفی کے خیال میں مرغی کا صیحیح مقام کیا ہے.
Choose an answer
کھیت
دڑبہ
پیٹ
پیٹ اور پلیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
شامل نصاب پہلا خط علامہ اقبال نے کس کے نام لکھا ہے.
Choose an answer
حکیم اجمل خاں
ًمیاں ریاض الدین
اکبر آلہ آبادی
مولانا گرامی
Previous
Skip
Next
Question # 5
شتر بانوں کے کہوارے سے مراد
Choose an answer
ایران کا علاقہ
عراق کا علاقہ
عرب کا علاقہ
دمشق کا علاقہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا ہو تو باری کیسے آئے یہ جملہ کس نے کہا تھا.
Choose an answer
بابو جی نے
فیکے نے
چچا شیدے نے
چوکیدار نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
یورپ میں "التصریف" کب تک مقبول رہی
Choose an answer
انیسوین صدی کے آغاز تک
انسیویں صدی کے نصف تک
انیسویں صدی کے آخر تک
بیسویں صدی تک
Previous
Skip
Next
Question # 8
یہ طارق کا صلاح الدین اور .............کا پرچم
Choose an answer
ایاز
محمود
خالد بن ولید
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
اوور کوٹ میں ملبوس نوجوان کس مہینے میں مٹر گشت کر رہا تھا
Choose an answer
دسمبر میں
جنوری میں
فرروری میں
مارچ میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
افسانہ اوور کوٹ میں سڑکوں کا زکر کیا گیا ہے.
Choose an answer
ڈیوس روڈ، مال روڈ ، میکلوڈ روڈ
کچہری روڈ، بٹھہ چوک، میکلوڈ رہڈ
انارکلی روڈ، لارنس روڈ، مال روڈ
کچہری روڈ، دیوڈ روڈ، ایمپریس روڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
اردو لڑیچر میں آزادی اور سچائی کی بنیاد ڈالی
Choose an answer
حالی نے
شبلی نے
سرسید نے
علامہ اقبال نے
Previous
Skip
Next
Question # 12
نظم "وحدانیت' کا ترجمہ کس شاعر نے کیا.
Choose an answer
شیخ ایاز
ابن انشا
محمد طارق قریشی
شفیع عقیل
Previous
Skip
Next
Question # 13
بیڑی کا بنڈل ہوگیا تھا.
Choose an answer
دو پیسے کا
چارپیسے کا
پانچ پیسے کا
چھے پیسے کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
فیکےنے بابوجی کو بتایا کہ وہ چھپر میں پڑے ہیں.
Choose an answer
پانچ سال سے
سات سال سے
دس سال سے
آٹھ سال سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
عاشق نے دل میں ٹھانی تھی
Choose an answer
کسی سے نہیں ملے گا
اچھے کام کرے گا
دوستوں سے محبت سے پیش آئے گا
محبوب کی ناراضی دور کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 16
صبا گلوں میں .................... آئی
Choose an answer
بہار ائی
پکار ائی
ہزار ائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
کبوتروں نے خود کتنی بار آگ لگائی
Choose an answer
دو بار
تین بار
چار بار
ایک بار
Previous
Skip
Next
Question # 18
معزز قوموں نے عزت پائی
Choose an answer
دوسروں کے سہارے
خدا کی مدد اور توفیق سے
اپن مدد آپ سے
غیر متوقع طور پر
Previous
Skip
Next
Question # 19
"پورے ہیں وہی مرد جو ہر حال میں خوش ہیں" مصرح نظم ' تسلیم رضا' کا مصرح ہے.
Choose an answer
ہر بند کا آخری مصرع
دوسرے اور تیسرے بند کا آخری مصرع
آخری بند کا آخری مصرع
صرف پہلے بند کا آخری مسرع
Previous
Skip
Next
Question # 20
دکان کے مالک نے منشی جی کو اس کی بیوی کے کفن کے لیے اس لیے روپے دیے کہ وہ.
Choose an answer
اسے اپنا فرض سمجھتا تھا
اللہ کے گھر کا کام سمجھتا تھا
ایک نیک کام سمجھتا تھا
رحم دل تھا
Previous
Skip
Next
Question # 21
حضرت قمر کے خیال میں ہم اب بھی مغرب کو بہت کچھ سکھا سکتے ہیں.
Choose an answer
شاعری میں
ٍفلسفہ میں
آخلاقیات میں
روحانیت میں
Previous
Skip
Next
Back