More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
لاہور میں قابل دید مقامات.
Choose an answer
کثرت سے ہیں
تاریخی ہیں
چند ایک ہیں
ًمشکل سے ملتے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
فاتح مکہ کا نظارہ کرہ اگر تم.
Choose an answer
دشمنوں اور مخالفوں کو شکست دے چکے ہو
دشمںؤں اور مخالفوں کو کمزور بنا چکے ہو
دشمنوں اور مخالفوں کو مطیع بنا چکے ہو
دشمنوں کو زیر اور مخالفوں کو کمزور بناچکے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 3
علامہ اقبال کے والد نے اقبال کو کلکتہ جانے سے کیوں منع کیا.
Choose an answer
فسادات کی وجہ سے
حادثات کی وجہ سے
علالت کی وجہ سے
ہڑتال کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
آشنا اپنی حقیقت سے ہو اے .............. زرا
Choose an answer
کسان
دہقاں
مزدور
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
شکاری نے اپنے مقصد کے لیے کتنی پار آگ لگائی
Choose an answer
ایک بار
دو بار
تین بار
چار بار
Previous
Skip
Next
Question # 6
نوجوان لارنس گارڈن کی طرف کیوں نہیں گیا.
Choose an answer
سردی میں اضافہ ہوگیا تھا
گیٹ بند ہوگئے تھے
شام کے دھند لکے اور کہرے کی وجہ سے
رش کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
خون مسلم صرف تعمیر
Choose an answer
نہاں ہوجائے گا
جہاں ہوجائے گا
آسماں ہوجائے گا
جاں ہوجائے گا
Previous
Skip
Next
Question # 8
شاعر نے جائزہ لے کر کیا انصاف
Choose an answer
کہ اس نے بہت بڑی خطا کی
اسے نمائش میں نہیں جانا چاہیے تھا
یہ فن اس کی سمجھ سے بالا ہے
اسے سخت سزا ملنی چاہیے
Previous
Skip
Next
Question # 9
بیگم وجیہ ہاشمی رہنے والی تھی.
Choose an answer
لاہور کی
کراچی کی
اسلام آباد کی
راولپنڈی کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
عظیم مقصد کے سامنے فیض جان کو سمجھتے ہیں.
Choose an answer
عزیز ترین متاع ہے
آنی جانی شے ہے
بڑی قیمتی شے ہے
انمول سرمایہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا کے نظم و نسق کا انحصار ہے.
Choose an answer
باہمی تعاون پر
باہمی اتفاق پر
نظریاتی اختلاف پر
مختلف اصناف کے قیام پر
Previous
Skip
Next
Question # 12
چمن سے ہے جاتی بہار راہ میں
Choose an answer
خزاں
برسات
گرمی
سردی
Previous
Skip
Next
Question # 13
کبوتر اور کبوتری کا گھونسلا تھا
Choose an answer
دیوار پر
چھت پر
درخت پر
روشن دان پر
Previous
Skip
Next
Question # 14
محبوب عاشق کے پاس کب ہوتا ہے.
Choose an answer
ہروقت اس کے پاس ہوتا ہے
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
جب وہ اداس ہوتا ہے
جب وہ غم زدہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
غالب کا مکان تھا.
Choose an answer
زاتی
سسراکئ
سرکاری
کرائے کا
Previous
Skip
Next
Question # 16
اداروں پر بھروسہ اپنی مدد آپ یہ دونوں اصول ایک دوسرے کے بالکل
Choose an answer
برابر ہیں
مترادف ہیں
متضاد ہیں
مخالف ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
اپنی مدد اپ کی ضرورت دل سے مٹ جائے تو انسان
Choose an answer
بےکار ہوجاتاہے
بدنام ہوجاتا ہے
تن اسان ہوجاتا ہے
غیرت و عزت کھودیتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا.
Choose an answer
فیکے کو اندر کیوں آنے دیا
فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں
فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا
فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 19
انڈے دینے کے بعد کبوتری فکرمند ہونےلگی
Choose an answer
بارش سے
انجائے خؤف سے
گھونسلا کے گر جانے سے
اپنے انڈوں بچوں کی خاطر
Previous
Skip
Next
Question # 20
نظم پیغام میں دہقان استعارہ کے طور پراستعمال ہوا ہے.
Choose an answer
مسلمان
مسلم
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 21
حافظ صمد کا کاروبار تھا.
Choose an answer
حلوائی کا
بڑھئی کا
بساطی کا
بزاز کا
Previous
Skip
Next
Back