More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
شام کے وقت کیسا موسم تھا
Choose an answer
بارش ہورہی تھی
شدید سردی تھی
خوشگوار موسم تھا
ناخوشگوار تھا
Previous
Skip
Next
Question # 2
اچھن کے باپ کی ماہانہ تنخواہ کتنی تھی
Choose an answer
پانچ روپے
دس روپے
پندرہ روپے
بیس روپے
Previous
Skip
Next
Question # 3
دوسروں پر انحصارکرنی والی قوم دوسری قوموں کی نظر میں ہوجاتی ہے.
Choose an answer
کمزور
زلیل اور بے عزت
قابل رحم
محتاج
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت قمر بزاز کی دکان پر رکے تو وہ سمجھا.
Choose an answer
روپے دینے آئے ہیں
ًملاقات کے لیے آئے ہیں
کپڑا خریدنے آئے ہیں
آدھار لینے آئئے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
غیرت کی بجلیاں تڑپیں گی.
Choose an answer
ایشیاء میں
مشرقی وسطی میں
دنیائے عرب میں
قضائے قدس میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہمسائے ہوتے ہیں.
Choose an answer
بھائی
رشتہ دار
ماں جائے
بھائی بھائی
Previous
Skip
Next
Question # 7
کمیٹی نے جابجا کیا چیز مہیا کرنے کے لیے مرکز کھول دیے ہیں.
Choose an answer
دھواں اؤر گرد
پانی اور گرد
گیس اور پانی
دھواں اور گیس
Previous
Skip
Next
Question # 8
عاشق دوسروں کا منہ دیکھ دیکھ کر روتا ہے.
Choose an answer
محبوب کی بے وفائی پر
زمانے کی نہ قدری پر
اپنی بے کسی پر
اپنی محرومی پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
سید سلیمان ندوی کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1945
1940
1947
1948
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرسید کا آبائی شہر تھا
Choose an answer
دلی
علی گڑھ
لکھنؤ
کلکتہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس شاعر نے اپنی غزلیں اصلاح کے لیے غالب کو بھجوائی تھیں.
Choose an answer
ہرگوپال تفتہ
میر مہدی مجروح
ںؤآب مصطفیٰ خاں شیفتہ
نواب صاحب
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک اعلی نسل کی مرغی سال میں کتنے انڈے دیتی ہے.
Choose an answer
پچاس سے سو تک
سو سے ڈیڑھ سو تک
دو سوسے ڈھائی سو تک
ڈیڑھ سو سے دو سو تک
Previous
Skip
Next
Question # 13
کبوتر ، گدھاور سانپ میں قدر مشترک کیا تھی.
Choose an answer
پڑوسی تھے
ایک ہی جگہ رہتے تھے
ایک دوسرے کو جانتے تھے
انہین امداد باہمی کا آحساس تھا
Previous
Skip
Next
Question # 14
مصنف کے خیال میں مرغیاں کہاں رہتی ہیں.
Choose an answer
کھیت میں
دڑبے میں
ٹاپے میں
دڑبے اور ٹاپے کے علاوہ ہر جگہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
حکیم نے کونسی قسم کھا کر کہا کہ آنکھ کی لالی جاتی رہے گی.
Choose an answer
قران کی
اپنے مرشد کی
ایمان کی
خدا اور رسول کی
Previous
Skip
Next
Question # 16
پھرے راہ سے دو ...................... آتے آتے
Choose an answer
درمیان
یہاں
وہاں
ہم عناں
Previous
Skip
Next
Question # 17
خدا ان کی مدد کرتا ہے. جو آپ اپنی مددکرتے ہیں" یہ ایک عمدہ اور آزمودہ
Choose an answer
کہاوت ہے
مقولہ ہے
ضرب المثال ہے
ًمحاورہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
روح کا جاگنا اور آنکھ کا بینا ہوات
Choose an answer
ممکن ہے
ناممکن ہے
نعمت اور قیامت ہے
نعمت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
ادبی خدمات اور فریمی میں
Choose an answer
گہرا تعلق ہے
کوئی تعلق نہیں
ًمکمل تضاد ہے
خدا واسطے کا بیر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 20
غریبوں کو امیری کی برابری کرنے کا موقع ملتا ہے.
Choose an answer
مرنے کے بعد کفن لینے کے موقع پر
انتخاب کے موقع پر
بیماری میں
کبھی کبھار
Previous
Skip
Next
Question # 21
نوجوان نے اوور کوٹ کیوں پہن رکھا تھا.
Choose an answer
اس کے پاس کوئی لباس نہ تھا
جاڑے کا موسم تھا
خوبصورت آنے کےلیے
اپنی آصلیت چھپانے کےلیے
Previous
Skip
Next
Back