More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
لاہور پہنچنے کے راستے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ادیب نے شاعر کو حضرت قمر نے مشابہ قرار دیا ہے.
Choose an answer
چراغ سے
باغ سے
جنگل سے
صحرا سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہسپتال کے شعبہ حادثات میں ڈیوٹی پر تھے.
Choose an answer
ڈاکٹر خاں
ڈاکٹر اویس
ڈاکٹر زیدی
ڈاکٹر برہان
Previous
Skip
Next
Question # 4
بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا.
Choose an answer
فیکے کو اندر کیوں آنے دیا
فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں
فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا
فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
مال کی پررونق سڑک پر پہنچ کر نوجوان کی چونچالی.
Choose an answer
ختم ہوگئ
کم ہوگئی
بڑھ گئی
سنجیدگی اختیار کر گئی
Previous
Skip
Next
Question # 6
سرسید کو کونسی بات زیادہ شاق گزرتی تھی کہ کوئی؟
Choose an answer
انھیں برا نہ کہے
ان کی بات نہ مانے
ان پر تنقید کرے
ان کی راست بازی کے خلاف الزام لگائے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دوسری قسم کے طلبہ کہلاتے ہیں.
Choose an answer
جمالی
جلالی
خیالی
خالی
Previous
Skip
Next
Question # 8
"التصریف" کس زبان پر لکھی گئی
Choose an answer
فارسی میں
لاطینی میں
آنگریزی میں
عربی میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
حاتم طائی کس کی محبوبہ کی فرمائس پرانڈے کے برابر موتی اور کوہ ندا کی تلاش میں نکلا تھا.
Choose an answer
منیر شامی
منیر ایرانی
منیر عراقی
منیر پاکستانی
Previous
Skip
Next
Question # 10
زکر و اغیار سے معلوم ہوا.
Choose an answer
رقیب عاشق کا دشمن ہے
محبوب کسی کا بھی نہی ہوتا
محبوب عاشق کو آزماتا ہے
حرف ناصح بر نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہمسائے ہوتے ہیں.
Choose an answer
بھائی
رشتہ دار
ماں جائے
بھائی بھائی
Previous
Skip
Next
Question # 12
جنگل میں رہتے تھے
Choose an answer
چڑا اور چڑیا
کبوتر اور کبوتری
شیر اور شیرنی
گدھا اور گدھی
Previous
Skip
Next
Question # 13
طیب محمود کون تھے
Choose an answer
دانتوں کے ڈاکٹر
کانوں کے ڈاکٹر
گلے کے ڈاکٹر
ہڈی کے ڈاکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 14
مرغ کی آواز اور جسامت میں کتنا تناسب ہے.
Choose an answer
ایک اور دو کا
ایک اور چالیس کا
ایک اور سو کا
ایک اور بیس کا
Previous
Skip
Next
Question # 15
شکاری نے اپنے مقصد کے لیے کتنی پار آگ لگائی
Choose an answer
ایک بار
دو بار
تین بار
چار بار
Previous
Skip
Next
Question # 16
کسی بیرونی خطرے کی صورت میں ہمیں کیا طرز عمل اختیار کرنا چاہیے.
Choose an answer
خوفزدہ ہوجانا چاہیے
دشمن سے صلح کرلینا چاہیے
اپنی مدد اپ کرلینا چاہیے
اپنی مدد اپ کے تحت دوستوں کی مدد لینی چاہیے.
Previous
Skip
Next
Question # 17
علامہ اقبال کیسا درد محسوس کرتے تھے
Choose an answer
سر کا
پاؤں کا
دل کا
پسلی کا
Previous
Skip
Next
Question # 18
لاہور میں قابل دید مقامات.
Choose an answer
کثرت سے ہیں
تاریخی ہیں
چند ایک ہیں
ًمشکل سے ملتے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 19
اے دہقان تو آشنا ہو زرا اپنی
Choose an answer
اصلیت سے
حقیقت سے
فطرت سے
حمیت سے
Previous
Skip
Next
Question # 20
ایک اعلی نسل کی مرغی سال میں کتنے انڈے دیتی ہے.
Choose an answer
پچاس سے سو تک
سو سے ڈیڑھ سو تک
دو سوسے ڈھائی سو تک
ڈیڑھ سو سے دو سو تک
Previous
Skip
Next
Back