11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہم بھی جانے والے ہیں........................... تو گیا. ارمان مہمان سامان میزبان
2 پھرے راہ سے دو ...................... آتے آتے درمیان یہاں وہاں ہم عناں
3 داغ کا سن وفات ہے. 1904 1905 1903 1901
4 داغ کا سن ولادت ہے 1828 1829 1830 1831
5 بدرقہ اور رفیق ساتھ نہ ہوتو کون کام آتا ہے. اپنی ہمت اپنی زات زاد راہ عنایت پروردگار
6 ہمیشہ میں نے چاک چاک کیا سینہ دامن گریبان کرتا
7 مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں. آوارہ گردش میں بے تاب روشن
8 میسر نہ ہوا تو خوب ہوا. دوست پیامبر معاون رہبر
9 ہم اور بلبل بے تاب مکالمہ کرتے ہیں گفتگو کرتے ہیں بحث کرتے ہیں توتو ، میں میں کرتے ہیں
10 شاعر محبوب کے پھول کے رو برو کرنا چاہتا ہے تاکہ اپنے محبوب کو خوبصورت ثابت کرے بلبل کے دعوے غلط ثابت کرے دونوں کا مقابلہ کرے دونوں میں دوستی کرائے
11 عدم کے کوچ سے مرا ہے. عام سفر نجی سفر زندگی کا سفر سفر آخرت
12 ہزار دشمن سہی راہ میں مگر رشتے دار تو ہیں خاندان والے تو ہیں ٌلوگ تو ہیں خدا تو دوست ہے
13 مسافر نواز کہا گیا ہے رہبر قافلہ کو شجر سایہ دار کو منزل مقصود کو اہل قافلہ کو
14 نہ تو بدرقہ ہے اور نہ ہی اپنے ساتھ کوئی ہے شفیق رفیق فریق صدیق
15 لازم ہے فکر ہستی میں اعمال صالحہ عدم کے کوچ کی دوست احباب کی پوری دنیا کی
16 چمن سے ہے جاتی بہار راہ میں خزاں برسات گرمی سردی
17 حیدر علی آتش کا سن وفات ہے 1843 1844 1845 1846
18 حیدر علی آتش کا سن ولادت ہے. 1764 1763 1762 1761
19 شاعر پر کیا چیز تنگ ہے دنیا زمانہ شش جہت لوگ
20 شش جہت سے مرا دہے زمین آسمان ساری دنیا نظام شمسی
Download This Set