More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
کتب بینی کے درمیان جو بات کام کی ہوتی سر سید.
Choose an answer
اس پر پنسل سے نشان لگا دیتے
اسے باربار پڑھتے
اسے کاٹ کر الگ کر لیتے
اسے نقل کر لیتے
Previous
Skip
Next
Question # 2
مرزا غالب کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1794ء
1795ء
1796ء
1797ء
Previous
Skip
Next
Question # 3
"پورے ہیں وہی مرد جو ہر حال میں خوش ہیں" مصرح نظم ' تسلیم رضا' کا مصرح ہے.
Choose an answer
ہر بند کا آخری مصرع
دوسرے اور تیسرے بند کا آخری مصرع
آخری بند کا آخری مصرع
صرف پہلے بند کا آخری مسرع
Previous
Skip
Next
Question # 4
نوکری ملتی ہے
Choose an answer
سفارش پر
استحقاق پر
رشوت پر
جان بچانے پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
نوجوان لارنس گارڈن کی طرف کیوں نہیں گیا.
Choose an answer
سردی میں اضافہ ہوگیا تھا
گیٹ بند ہوگئے تھے
شام کے دھند لکے اور کہرے کی وجہ سے
رش کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
پطرس کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1955ء
1897ء
1898ء
1899ء
Previous
Skip
Next
Question # 7
سبق" دوستی کا پھل" ترجمہ ہے
Choose an answer
سندھی لوک داستان کا
پنجابی لوک داستان کا
بلوچی لوک داستان کا
پشتولوک داستان کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت قمر کے خیال میں ہم اب بھی مغرب کو بہت کچھ سکھا سکتے ہیں.
Choose an answer
شاعری میں
ٍفلسفہ میں
آخلاقیات میں
روحانیت میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
لاہور کو دریافت ہوئے کتنا عرصہ ہوچکا ہے
Choose an answer
پندرہ سال
ایک ہزار سال
پانچ سو سال
بہت عرصہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
فیض کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1910
1908
1909
1904
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہر نوع انسانی کو کس قسم کی زندگی کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
بزرگوں کی
پرہیز گاروں کی
اولیائ اللہ کی
عالمگیر اور دائمی پیغمبر کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
فیکے کا باپ کس بازار سے گزرا.
Choose an answer
مصری شاہ
گڑھی شاہ
انارکلی
مغل پورہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
نوجوان مال روڈ کی کن عمارتوں کے سامنے سے گزر رہا تھا.
Choose an answer
جی پی او
ریگل سینیما
مسجد شہداء
ہائی کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 14
اردو لڑیچر میں آزادی اور سچائی کی بنیاد ڈالی
Choose an answer
حالی نے
شبلی نے
سرسید نے
علامہ اقبال نے
Previous
Skip
Next
Question # 15
حفیظ جالندھری کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1900
1899
1898
1897
Previous
Skip
Next
Question # 16
اعمال دل اور دماغ کےلے حاجت ہے
Choose an answer
سکون کی
عملی سیرت کی
دوا کی
تربیت کی
Previous
Skip
Next
Question # 17
علامہ اقبال کے مطابق مسلمانوں کو کس کی اور ان کے لڑیچر کی سخت ضرورت ہے.
Choose an answer
مولانا گرامی کی
اکبر آلہ آبادی کی
الطاف حسین حالی کی
خؤد اقبال کی
Previous
Skip
Next
Question # 18
اچھن کے لہجے میں بڑی آرزو اور خؤشامند تھی
Choose an answer
زیورات کی
نئے لباس کی
چراغ کے لو بڑھانے کی
علاج کروانے کی
Previous
Skip
Next
Question # 19
قنوطی اس شخص کو کہتے ہیں
Choose an answer
جو ہنس مکھ ہو
جو روشن خیال ہو
جو خوش عقیدہ ہو
جس کا عقیدہ ہو کہ انکھیں رونے کےلیے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 20
کوئی بھی مرغی عمر طبعی کو نہیں پہنچ پاتی کیونکہ
Choose an answer
مرجاتی ہیں
آںصآںؤں کی خوراک بن جاتی ہیں.
چوری ہوجاتی ہیں.
اڑ جاتی ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 21
لوگ اپنی مدد آپ کریں گے تو
Choose an answer
خضر کوڈھونڈنا بھول جائیں گے
گورنمنٹ بھی کچھ نہ کچھ کرے گی
خضر کو بھی ڈھونڈ لیں گے
لوگ بھی مدد کو آجائیں گے
Previous
Skip
Next
Back