More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
نوجوان نےکیا کہہ کر ٹیکسی والے کو ٹال دیا.
Choose an answer
تھینک یو
نو تھنیک یو
آئی ایم سوری
او کے
Previous
Skip
Next
Question # 2
دولت مند تقلید کرے
Choose an answer
حکمرانوں کی
مکے کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی
افسروں کی
امیروں کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
گھاس کے ٹکڑے پر بچے کیا کررہے تھے.
Choose an answer
پڑھ رہے تھے
آنکھ مچولی کھیل رہے تھے
بڑی سی گیند سے کھیل رہے تھے
پتنگ اڑا رہے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 4
قوم کس چیز کا مجموعہ ہے.
Choose an answer
عام لوگوں کا
تعلیم یافتہ افراد کا
شخصی حالتوں کا
عوام اور حکمرانوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
قوم ابھی تک ہوش میں کیوں نہیں آئی
Choose an answer
لاپروائی کی وجہ سے
غفلت کی وجہ سے
غیر زمہ داری کی وجہ سے
سہل انگاری کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہم اپنے نام کے ساتھ لکھنا نہیں بھولتے
Choose an answer
آرٹسٹ
پروفیسر
پروڈیوسر
ڈاکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرطبہ میں عام لوگوں کےمکانات تھے.
Choose an answer
دو لاکھ
پانچ لاکھ
تین لاکھ
چار لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کمیٹی نے فراہمی آب کا انتظام کیا.
Choose an answer
کفایت شعاری سے کام لینے کو کہا
ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے.
گرووغبار کے مرکز کھول دیے ہیں.
آبھی تک کوئی کام نہیں کیا
Previous
Skip
Next
Question # 9
گدھوں سے دوستی کرنے کا مشورہ کس نے دیا.
Choose an answer
فاختہ نے
بلبل نے
چڑیا نے
کبوتری نے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک سرجن کو جن اعمال جراحت سے سابقہ پڑتا ہے وہ ' التصریف" میں موجود ہے.
Choose an answer
50 فی صد
60 فی صد
80 فی صد
90 فی صد
Previous
Skip
Next
Question # 11
ابوالقاسم زہراوی کے والد کا نام تھا
Choose an answer
عبداللہ
عبیداللہ
عبدالرحمٰن
عباس
Previous
Skip
Next
Question # 12
اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے لیے کیا دعا کی.
Choose an answer
عمر خضر کی
تندرستی کی
خیروبرکت کی
حج کی
Previous
Skip
Next
Question # 13
افسانہ"چراغ کی لو" ہاجرہ مسرور کے کس افسانہ کا مجموعے سے ماخوز ہے
Choose an answer
سب افسانے میرے لیے
چوری چھپے
اندھیرے اجالے
تیسری منزل
Previous
Skip
Next
Question # 14
آنگریزی قانون جاننے والوں سے
Choose an answer
کچھ نہ پوچھو
شرع کے احکام نہ پوچھو
قانون کی بات نہ کہو
جو جی چاہے پوچھو
Previous
Skip
Next
Question # 15
عربی "اسرارخودی" کا ترجمہ کس زبان میں کرانا چاہتا تھا.
Choose an answer
ترکی
فارسی
انگریزی
عربی
Previous
Skip
Next
Question # 16
انگریزی سوٹ میں ملبوس مہمان نے حضرت قمر سے کیا پوچھا.
Choose an answer
کیا آپ انگریزی جانتے ہیں.؟
کیا آپ نے انگریزی شاعری کا مطالعہ کیا ہے؟
آپ کیا لکھتے ہیں.
اُپ کیسے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
سرسید کو کونسی بات زیادہ شاق گزرتی تھی کہ کوئی؟
Choose an answer
انھیں برا نہ کہے
ان کی بات نہ مانے
ان پر تنقید کرے
ان کی راست بازی کے خلاف الزام لگائے
Previous
Skip
Next
Question # 18
مصنف کے خیال میں مرغیاں کہاں رہتی ہیں.
Choose an answer
کھیت میں
دڑبے میں
ٹاپے میں
دڑبے اور ٹاپے کے علاوہ ہر جگہ
Previous
Skip
Next
Question # 19
ماہرین کے رائے کے مطابق ہائیڈروجن اور آکسیجن مل کر بن جائیں گی.
Choose an answer
ہوا
گیس
پانی
نائٹروجن
Previous
Skip
Next
Question # 20
تو زمانے میں خدا کا .......................... پیغام ہے.
Choose an answer
پہلا
آخری
پہلا اور آخری
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 21
جنگل کے شیر گونج رہے تھے
Choose an answer
کھچار میں
سبزہ زار میں
مرغزار میں
چمن زار میں
Previous
Skip
Next
Back