11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرسید مطالعہ کرتے تھے وقت گزارنے کے لیے مطالعہ برائے مطالعہ دل بہلانے کے لیے مصنف کے خیالات جاننے کے لیے
2 سرسید میں مطالعہ کی عادت تھی ابتدا سے لڑکپن سے جوانی سے مکتب کے زمانے سے
3 سرسید کی جبلت میں داخل تھی محنت اور جفا کشی مطالعہ کی عادت ظرافت اور خوش طبعی راست بازی
4 سرسید کھانے کے بعد دودھ پیتے تھے ایک پاؤ ادھ سیر تین پاؤ ایک سیر
5 سرسید کی خوراک میں کمی آگئی تھی. بیماری میں انگلستان جاکر بڑھاپے میں جوانی میں
6 عمدہ کھانا نہ ملنے پر سر سید ناراض ہوجاتے تھے کھانا نہیں کھاتے تھے خاموش ہوجاتے تھے بغیر ناک منہ چڑھائے کھا لیتے تھے
7 سرسید کھانے کے بعد بلاناغہ دونوں وقت پیتے تھے. چائے کافی قہوہ دودھ
8 سرسید کی مرغوب غذا تھی. کھیر حلوہ گوشت جو مل جائے
9 سرسید کے دسترخوان پر کھانا عموما تازہ ہوتا تھا عمدہ ہوتا تھا مزے دار ہوتا تھا پرتکلف ہوتا تھا
10 سرسید کے ہاں اس دن عید ہوتی تھ جس دن کھانوں میں تعاون ہوتا تھا دستر خوان پر عمدہ کھانا ہوتا تھا مہمان زیادہ ہوتے تھے وہ انگریزی حکام سے ملتے تھے
11 جس دن کوئی مہمان نہ ہوتا تو سرسید خوش ہوتے تھے بشاش نہ ہوتے تھے ناراض ہوتے تھے اداس ہوتے تھے
12 سرسید کا دستر خوان بہت کم خالی رہتا تھا ملازموں سے غریبوں سے فقیروں سے دوستوں اور مہمانوں سے
13 حالی کا سن وفات ہے. 1914 1913 1912 1911
14 حالی کا سن ولادت ہے. 1834 1835 1836 1837
15 سبق" سرسید کے اخلاق و خصائل' صنف نثر کے اعتبار سے ہے. خاکہ مضمون آپ بیتی سوانح عمری
16 سبق"سرسید کے اخلاق و خصائل " کے مآخذ ہے. مضامین سر سید سے حیات جاوید سے تاریخ اردو ادب سے مقا لات سر سید سے
17 سبق"سرسید احمد کے اخلاق و خصائل" کے مصنف کا نام ہے. آزاد شبلی حالی سلیمان ندوی
18 بیرونی زور سے انسان یا قوم کی اصلاح و ترقی کی آس نادانی ہوتی ہے کم ترقی ہوتی ہے خود غرضی ہوتی ہے جاہلیت ہوتی ہے
19 آنسان کو علم کی نسبت زیادہ معزز بناتا ہے. تجربہ عمل سوانح عمری مشاہدہ
20 اداروں پر بھروسہ اپنی مدد آپ یہ دونوں اصول ایک دوسرے کے بالکل برابر ہیں مترادف ہیں متضاد ہیں مخالف ہیں.
Download This Set