More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غالب تفتہ کے قصائد اعر نواب صاحب کی غزلیں واپس کیوں نہ کرسکے.
Choose an answer
بیماری کی وجہ سے
سستی کے باعث
حالت سفر میں تھے
باعث کثرت باراں
Previous
Skip
Next
Question # 2
دہلی میں مرزا غالب کی اقامت کا مدار کس کے زبانی حکم پر تھا.
Choose an answer
کرنل رچرڈ
کرنل براؤن
کرنل رابرٹ
کرنل گلگراسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
غالب نےشامل نصاب تفتہ کے نام خط کب تحریر کیا تھا.
Choose an answer
14 اکتوبر 1864
14ستمبر 1864ء
14 نومبر 1864ء
14 دسمبر 1864ء
Previous
Skip
Next
Question # 4
غالب نے میر مہدی حسین مجروح کو خط لکھا تھا.
Choose an answer
2 فروری 1859
2 فروری 1860
2 فروری 1861
2 فروری 1862
Previous
Skip
Next
Question # 5
مرزاغالب نے شامل نصاب دوسرا خط کسکے نام لکھا
Choose an answer
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ
ہرگوپال تفتہ
میر مہدی حسین مجروح
میر سرفراز حیسن
Previous
Skip
Next
Question # 6
1857ء میں اور اس کے بعد مرزا غالب کہاں رہتے تھے.
Choose an answer
دہلی میں
آگرہ میں
بنارس میں
پانی پت میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
دہلی میں اقامت کے لیے کتنے ٹکٹ چھاپے گئے
Choose an answer
سات ہزار
چھے ہزار
پانچ ہزار
چار ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 8
غالب کو کشتی نوح میں کتنے عرصہ رہنے کا اتفاق ہوا.
Choose an answer
دو مہینے
تین مہینے
چار مہینے
پانچ مہینے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مرزا صاحب کب سے حکیم پٹیالہ والے کے بھائی کے حویلی میں رہتے تھے.
Choose an answer
1850ء سے
1845ء سے
1840ء سے
1849 ء سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
غالب نے مرزا تفتہ کو کیا اطلاع دی ہے کہ میں.
Choose an answer
بہت مصروف ہوں
بالکل فارغ ہوں
صاحب فراش ہوں
گھر میں پڑا رہتا ہوں
Previous
Skip
Next
Back