1 |
غالب نے اپنے مکان کو تشبیہ دی ہے. |
- A. بادشاہ کے محل سے
- B. غریب کے جونپٹھرے سے
- C. جنت سے
- D. کشتی نوح سے
|
2 |
غالب نے میر مہدی حسن مجروح کو مخاطب کیا. |
- A. مرزا صاحب
- B. مہدی حسین صاحب
- C. مجروح صاحب
- D. سید صاحب
|
3 |
غالب نے میر مہدی حسین مجروح کو خط لکھا تھا. |
- A. 2 فروری 1859
- B. 2 فروری 1860
- C. 2 فروری 1861
- D. 2 فروری 1862
|
4 |
بقول غالب صاحب فراش ہوتے ہوئے وہ مسودات کس طرح دیکھتے تھے |
- A. لیٹےلیٹے
- B. چلتے چلتے
- C. کھڑے کھڑے
- D. بیٹھے بیٹھے
|
5 |
غالب نےشامل نصاب تفتہ کے نام خط کب تحریر کیا تھا. |
- A. 14 اکتوبر 1864
- B. 14ستمبر 1864ء
- C. 14 نومبر 1864ء
- D. 14 دسمبر 1864ء
|
6 |
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ کے معالج تھے. |
- A. حکیم اجمل خان
- B. حکیم احسن اللہ خان
- C. حکیم سعید
- D. حکیم فقیر محمد چشتی
|
7 |
غالب کو ہرگوپال کی خیریت کس طرح معلوم ہوئی. |
- A. میرن صاحب سے
- B. میر مہدی مجروح سے
- C. میر سرفراز حیسن سے
- D. میر بادشاہ سے
|
8 |
نواب مصطفیٰ خان شیفتہ کو رہائی ملی. |
- A. سزا کاٹ کر
- B. جرمانہ ادا کرکے
- C. سفارش سے
- D. تقصیر معاف ہوئی
|
9 |
نواب مصطفٰی کآں شیفتہ کو قید ہوئی. |
- A. پانچ برس
- B. دس برس
- C. سات برس
- D. تین برس
|
10 |
جومسلمان شہر میں اقامت چاہے وہ. |
- A. باقاعدہ درخواست دے
- B. ضمانت دے
- C. بقدر مقدورنذرانہ دے
- D. کسی انگریز کی سفارش لائے
|