1 |
کوٹ لکھپت جانے میں فیکے کے کتنے روپے گل ہوگئے |
- A. دو روپے
- B. تین روپے
- C. چار روپے
- D. پانچ روپے
|
2 |
فیکے کے باپ کی بینائی کیوں جاتی رہی. |
- A. رونے دھونے سے
- B. چوٹ لگنے سے
- C. بڑھاپے کی وجہ سے
- D. حکیم کا سرما لگانے سے
|
3 |
حکیم نے کونسی قسم کھا کر کہا کہ آنکھ کی لالی جاتی رہے گی. |
- A. قران کی
- B. اپنے مرشد کی
- C. ایمان کی
- D. خدا اور رسول کی
|
4 |
احمد ندیم قاسمی کا سن وفا ت ہے. |
- A. 2003ء
- B. 2004ء
- C. 2005ء
- D. 2006ء
|
5 |
جب بانوجی کا ضمیر جاگا تو انہوں نے کیافیصلہ کیا. |
- A. وہ ہسپتال کو خود جائیں گے
- B. ڈاکٹر جبارسے خود ملیں گے
- C. فیکے کے سامنے اپنے جھوٹ کا اقرار کریں گے
- D. بابوجی کا ضمیر جاگا ہی نہیں.
|
6 |
جب بابوجی میو ہسپتال کے صدار دروازے کے سامنے گزرے تو فیکا کس سے باتیں کررہا تھا. |
- A. چوکیدار سے
- B. ڈاکٹر سے
- C. دوست سے
- D. نرس سے
|
7 |
فیکے کے باپ کا نام تھا |
- A. شیدا
- B. حمیدا
- C. جیدا
- D. صدیقا
|
8 |
افسانہ "سفارش" کے مصنف کا نام ہے |
- A. پریم چند
- B. غلام عباس
- C. احمد ندیم قاسمی
- D. ہاجرہ مسرور
|
9 |
نصابی سبق" سفارش کا نثری" صنف سے تعلق ہے. |
- A. داستان
- B. ناول
- C. افسانہ
- D. آپ بیتی
|
10 |
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ. |
- A. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
- B. سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
- C. فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
- D. گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
|