More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قصر زہرا کس نے تعمیر کروایا.
Choose an answer
عبدالرحمٰن الناصر نے
عبدالرحمٰن اناصر کی بیوی نے
عبدالرحمٰان الناصر کے بیٹےنے
عبدالرحمٰن الناصر کے بھائی نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ابوالقاسم زہراوی کے والد کا نام تھا
Choose an answer
عبداللہ
عبیداللہ
عبدالرحمٰن
عباس
Previous
Skip
Next
Question # 3
"التصریف" کا پہلا ترجمہ کس زبان میں ہوا.
Choose an answer
لاطینی
عربی
انگریزی
فرانسیسی
Previous
Skip
Next
Question # 4
"التصریف ' کے دوسرے اور تیسرے حصے کا تعلق کس موضؤّع سے ہے.
Choose an answer
علم تشخیص سے
علم الادویہ
آلات جراحی
الات سرجری
Previous
Skip
Next
Question # 5
عبدالرحمٰن الناصر کے دور میں قرطبہ کی آبادی تھی.
Choose an answer
پانچ لاکھ
سات لاکھ
دس لاکھ
بارہ لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرطبہ میں حمام تھے
Choose an answer
چھے سو
سات سو
پانچ سو
چار سو
Previous
Skip
Next
Question # 7
"التصریف' کا لاطینی ترجمہ کب ہوا.
Choose an answer
1494ء
1495ء
1496ء
1497ء
Previous
Skip
Next
Question # 8
عام خیال ہے کہ مغربی طب چربہ ہے.
Choose an answer
یونانی طب کا
دیسی طب کا
ہومیوپیتھی طب کا
ایرانی طب کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
ابوالقاسم زہراوی کا کس اسلامی ملک سے تعلق تھا.
Choose an answer
اندلس سے
بغداد سے
سوڈان سے
مراکش سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سبق" ابوالقاسم زہراوی" مآخوز ہے.
Choose an answer
عالمی سائنسدان
نامور مسلم سائنسدان
یورپی سائنسدان
مقالات حمید عسکری
Previous
Skip
Next
Question # 11
"التصریف" کن یونیورسٹیوں میں داخل درس رہی .
Choose an answer
قرطبہ یونیورسٹی میں
انقرہ یونیورسٹی میں
آلازہر یونیورسٹی میں
یورپ کی تمام یونیورسٹی میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ابوالقاسم کی ولات ہوئی.
Choose an answer
غرناطہ میں
قرطبہ میں
الزہرا میں
اندلس میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ابوالقاسم الزہروی کون تھے
Choose an answer
ماہر تعمیرات
نامور سائندان
ماہر تعلیم
ماہر قانون
Previous
Skip
Next
Question # 14
"التصریف " کا اہم ترین حصہ ہے.
Choose an answer
پہلا اور چوتھا
دوسرا اور تیسرا
پانچواں اور ساتواں
تمام کے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
زہراوی کا انداز بیان ہے.
Choose an answer
فلسفیانہ اور گنجلک
پیچیدہ اور مشکل
عام فہم اور سادہ
ادیبانہ اور محققانہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
عبدالرحمٰن الناصر اندلس کا حکمران تھا
Choose an answer
پانچواں
چھٹا
ساتواں
آٹھواں
Previous
Skip
Next
Back