More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سبق" ابوالقاسم زہراوی" کے مصنف کا نام ہے.
Choose an answer
احمد ندیم قاسمی
ابن انشاء
شفیع عقیل
حمید عسکری
Previous
Skip
Next
Question # 2
قرطبہ میں سرکاری اسپتال تھے
Choose an answer
اکیاون
باون
پچاس
انچاس
Previous
Skip
Next
Question # 3
عام خیال ہے کہ مغربی طب چربہ ہے.
Choose an answer
یونانی طب کا
دیسی طب کا
ہومیوپیتھی طب کا
ایرانی طب کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ازمنہ وسطیٰ تک علاج کا عمومی طریقہ تھا.
Choose an answer
علاج بالدوا
علاج بالغذا
علاج بالجراحت
داغ دینا
Previous
Skip
Next
Question # 5
"التصریف ' کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ کیا
Choose an answer
ڈاکٹر لی کارک نے
ڈاکٹرد نشانے
ڈاکٹر گلکراسٹ نے
ڈاکٹر وولنر نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہسپتال میں کون سا ہائے طریقہ علاج مروج ہیں.
Choose an answer
ّعلاج بالدوا
علاج بالغذا
علاج باالجراحت
علاج بالدوا اور بالجراحت
Previous
Skip
Next
Question # 7
ابوالقاسم زہراوی کس یونیورسٹی سے فارغ تحصیل تھے
Choose an answer
آکسفورڈ یونیورسٹی سے
کیمرج یونیورسٹی سے
لیڈز یونیورسٹی سے
قرتبہ یونیورسٹی سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ابوالقاسم زہراوی کا کس اسلامی ملک سے تعلق تھا.
Choose an answer
اندلس سے
بغداد سے
سوڈان سے
مراکش سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ابوالقاسم زہراوی نے شاہی شفاخانے سے عملی تحقیق کا آغاز کیا اور وہ اپنے زمانے کا بن گیا.
Choose an answer
جدید علم تشخیص کا موجد
جدید علم طب کا موجد
جدید علم الادیہ کا موجد
جدید علم الجراحت کا موجد
Previous
Skip
Next
Question # 10
حمید عسکری کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1968
1969
1970
1971
Previous
Skip
Next
Question # 11
سرجری کے مغربی مصنفین کے نزدیک الزہراوی کی حیثیت ہے.
Choose an answer
ایک موجد کی
ایک کامل استا دکی
ایک فاضل مصنف کی
ایک بےمثال محقق کی
Previous
Skip
Next
Back