More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قرطبہ میں حمام تھے
Choose an answer
چھے سو
سات سو
پانچ سو
چار سو
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک سرجن کو جن اعمال جراحت سے سابقہ پڑتا ہے وہ ' التصریف" میں موجود ہے.
Choose an answer
50 فی صد
60 فی صد
80 فی صد
90 فی صد
Previous
Skip
Next
Question # 3
ابوالقاسم زہراوی نے شاہی شفاخانے سے عملی تحقیق کا آغاز کیا اور وہ اپنے زمانے کا بن گیا.
Choose an answer
جدید علم تشخیص کا موجد
جدید علم طب کا موجد
جدید علم الادیہ کا موجد
جدید علم الجراحت کا موجد
Previous
Skip
Next
Question # 4
ابوالقاسم الزہروی کون تھے
Choose an answer
ماہر تعمیرات
نامور سائندان
ماہر تعلیم
ماہر قانون
Previous
Skip
Next
Question # 5
سبق" ابوالقاسم زہراوی" مآخوز ہے.
Choose an answer
عالمی سائنسدان
نامور مسلم سائنسدان
یورپی سائنسدان
مقالات حمید عسکری
Previous
Skip
Next
Question # 6
سبق "ابوالقاسم ہزاروی" کس صنف نثر سے تعلق رکھتا ہے.
Choose an answer
سوانح عمری
خاکہ
مضمون
آپ بیتی
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرجری کے مغربی مصنفین کے نزدیک الزہراوی کی حیثیت ہے.
Choose an answer
ایک موجد کی
ایک کامل استا دکی
ایک فاضل مصنف کی
ایک بےمثال محقق کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرطبہ میں دکانیں تھیں.
Choose an answer
سات ہزار
پانچ ہزار
آٹھ ہزار
چھے ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 9
تعلیم مکمل کرنے بعد ابوالقاسم زہراوی منسلک ہوئے
Choose an answer
قرطبہ یونیورسٹی سے
شاہی شفاخانہ سے
سرکاری ہسپتال سے
پرائیوٹ ہسپتال سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
عبدالرحمان الناصرحکمران تھا
Choose an answer
اردن
مصر
سپین
سوڈان
Previous
Skip
Next
Question # 11
"التصریف" کی شرھیں لکھیں.
Choose an answer
ٍفرانسیسوں نے
جاپانیوں نے
امریکیوں نے
یورپی فضلا نے
Previous
Skip
Next
Back