More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ابوالقاسم زہراوی نے شاہی شفاخانے سے عملی تحقیق کا آغاز کیا اور وہ اپنے زمانے کا بن گیا.
Choose an answer
جدید علم تشخیص کا موجد
جدید علم طب کا موجد
جدید علم الادیہ کا موجد
جدید علم الجراحت کا موجد
Previous
Skip
Next
Question # 2
"التصریف" کے باسل ایڈیشن کی نمایاں خوبی ہے
Choose an answer
عربی کتاب کی اصل تصویریں
ّعمدہ طباعت
خوبصورت جلد بندی
عربی متن کے ساتھ لاطینی ترجمہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ازمنہ وسطیٰ تک علاج کا عمومی طریقہ تھا.
Choose an answer
علاج بالدوا
علاج بالغذا
علاج بالجراحت
داغ دینا
Previous
Skip
Next
Question # 4
قرطبہ میں دکانیں تھیں.
Choose an answer
سات ہزار
پانچ ہزار
آٹھ ہزار
چھے ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک سرجن کو جن اعمال جراحت سے سابقہ پڑتا ہے وہ ' التصریف" میں موجود ہے.
Choose an answer
50 فی صد
60 فی صد
80 فی صد
90 فی صد
Previous
Skip
Next
Question # 6
"التصریف ' کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ کیا
Choose an answer
ڈاکٹر لی کارک نے
ڈاکٹرد نشانے
ڈاکٹر گلکراسٹ نے
ڈاکٹر وولنر نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
"التصریف' کا لاطینی ترجمہ کب ہوا.
Choose an answer
1494ء
1495ء
1496ء
1497ء
Previous
Skip
Next
Question # 8
قصر زہرا کس نے تعمیر کروایا.
Choose an answer
عبدالرحمٰن الناصر نے
عبدالرحمٰن اناصر کی بیوی نے
عبدالرحمٰان الناصر کے بیٹےنے
عبدالرحمٰن الناصر کے بھائی نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
عبدالرحمٰن الناصر کے دور میں قرطبہ کی آبادی تھی.
Choose an answer
پانچ لاکھ
سات لاکھ
دس لاکھ
بارہ لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ابوالقاسم زہراوی کا کس اسلامی ملک سے تعلق تھا.
Choose an answer
اندلس سے
بغداد سے
سوڈان سے
مراکش سے
Previous
Skip
Next
Back