1 |
سرجری کے بارے میں عام خیال ہے. |
- A. پاکستانی ڈاکڑوں کا کمال ہے
- B. چینی ڈاکڑوں کا کمال ہے
- C. مغربی ڈاکڑوں کا کمال ہے
- D. روسی داکٹروں کا کمال ہے
|
2 |
ابوالقاسم زہراوی کا پورا نام ہے. |
- A. ابوعباس قاسم
- B. ابوالقاسم عباس
- C. عباس بن قاسم
- D. ابوالقاسم خلف بن عباس
|
3 |
قصر زہرا کس نے تعمیر کروایا. |
- A. عبدالرحمٰن الناصر نے
- B. عبدالرحمٰن اناصر کی بیوی نے
- C. عبدالرحمٰان الناصر کے بیٹےنے
- D. عبدالرحمٰن الناصر کے بھائی نے
|
4 |
"التصریف" کس زبان پر لکھی گئی |
- A. فارسی میں
- B. لاطینی میں
- C. آنگریزی میں
- D. عربی میں
|
5 |
ابوالقاسم نے اہل یورپ کو کس فن سے روشناس کرایا. |
- A. فن تعمیرات سے
- B. فن دواسازی سے
- C. فن کیمیا گری سے
- D. فن سرجری سے
|
6 |
تعلیم مکمل کرنے بعد ابوالقاسم زہراوی منسلک ہوئے |
- A. قرطبہ یونیورسٹی سے
- B. شاہی شفاخانہ سے
- C. سرکاری ہسپتال سے
- D. پرائیوٹ ہسپتال سے
|
7 |
سبق" ابوالقاسم زہراوی" مآخوز ہے. |
- A. عالمی سائنسدان
- B. نامور مسلم سائنسدان
- C. یورپی سائنسدان
- D. مقالات حمید عسکری
|
8 |
"آلتصریف " کتنے حصوں پر منقسم ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
دوران تعلیم ابوالقاسم زہراوی کا خاص مضمون تھا |
- A. سائنس
- B. آرٹس
- C. عمرانیات
- D. طب
|
10 |
ابوالقاسم کی مشہور تصنیف کا نام ہے. |
- A. الشفاء
- B. القانون
- C. التصریف
- D. الفلسفہ
|