1 |
حکمرانوں نے عوام کو حکم دیا |
- A. حکومت کے ساتھ تعاون کیا جائے
- B. حکمرانوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیا جائے
- C. ان پر بے جاتنقید نہ کی جائے
- D. زخم کو زخم نہیں پھول بتایا جائے
|
2 |
جوبھی تھی مرے نام منسوب ہوئی |
- A. ہمدردی
- B. نیکی
- C. برائی
- D. اچھائی
|
3 |
نئے انسان نے دعویٰ کیا ہے. |
- A. میں ارسطو ہوں
- B. ًمیں بقراط ہوں
- C. میں سقراط ہوں
- D. میں افلاطون ہوں
|
4 |
شاعری روز اول سے ہوئی...................... ندیم |
- A. تعمیر
- B. تعبیر
- C. تخلیق
- D. ایجاد
|
5 |
شاعر اعجاز دکھانا چاہتا ہے. |
- A. دنیا میں خوشحالی آجائے
- B. انسان صحیح معنوں میں انسان بن جائیں
- C. ہر طرف امن و امان کا دور دورہ ہو
- D. شام کے بعد بھی سورج نہ بجھایا جائے
|
6 |
غزل یا قصیدے کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. مطلع
- B. مقطع
- C. ردیف
- D. قافیہ
|
7 |
انسان کا پیدا ہونا کم نہیں |
- A. شعر سے
- B. دنیا سے
- C. دولت سے
- D. قیامت سے
|
8 |
مؤت سے پہلے انسان کو |
- A. انسانیت سکھائی جائے
- B. جینے کا سلیقہ سکھایا جائے
- C. معاشرے کا مفید فرد بنایا جائے
- D. اچھا انسان بنایا جائے
|
9 |
مجھ کو آتا نہیں محروم ................... ہونا. |
- A. تماشا
- B. تمنا
- C. دعویٰ
- D. دنیا
|
10 |
یکجا ہونا ممکن نہیں. |
- A. آتش و آب کا
- B. مٹی اور پانی کا
- C. ہوا اور مٹی کا
- D. ہوا اور آگ کا
|