Urdu FA Part 1 Chapter 31 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu FA Part 1 Chapter 31 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چارہ دل نہیں ہے سوائے صبر کے قبر کے عمر کے ملاقات کے
2 سوئے................. بھاگتے ہیں کچھ ابھی سے ہم جنگل دشت صحرا بیابان
3 کیا گل کھلے گی دیکھیے ہے.............................. تو دور فصل خزاں ٍٍفصل گل فصل برسات فصل زمستان
4 اثر اس کو زرا نہیں ہوتا رنج ، رآحت فزا نہیں ہوتا قافیہ ردیف مطلع مقطع
5 بے روئے مثل ابر نہ نکلا آنسو اشک پیازی درد دل غبار دل
6 کہتے تھے ان کو ہنسی سے ہم پری وش برق بقسم رشک قمر جان جآں
7 مومن کا سن وفات ہے 1850 1851 1852 1853
8 مومن کا سن ولادت ہے. 1800 1799 1798 1797
9 شاعر کس کا نام نہیں لینا چاہتا تھا. آرزو کا مومن کا رقیب کا محبوب کا
10 عاشق محبوب کی شکائتوں پر گواہ نہیں مانگتا کیونکہ وہ اپنی جان سے بے زار ہے وہ محبوب کو ناراض نہیں کرنا چاہتا اس کے خیال میں یہ فضول بات ہے وہ بے گناہ ہے
Download This Set