More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سرسید میں مطالعہ کی عادت تھی
Choose an answer
ابتدا سے
لڑکپن سے
جوانی سے
مکتب کے زمانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سرسید کے ہاں اس دن عید ہوتی تھ جس دن
Choose an answer
کھانوں میں تعاون ہوتا تھا
دستر خوان پر عمدہ کھانا ہوتا تھا
مہمان زیادہ ہوتے تھے
وہ انگریزی حکام سے ملتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 3
سرسید عصر اور مغرب کی نمازیں کہاں پڑھتے تھے
Choose an answer
گھر میں
دفتر میں
ّعید گاہ میں
سوسائٹی میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
راست باز آدمی میں کن خوبیوں کا ہونا ضروری ہے.
Choose an answer
ایمانداری کا
بے خوفی کا
سخت گیری کا
صدق مودت ، جمعیت دلیری اور آزادی کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
سرسید کے خاص اوصاف میں شامل تھی
Choose an answer
ہنسی اور دل لگی
راست بازی
مطالعہ کی عادت
محنت اور جفاکشی
Previous
Skip
Next
Question # 6
سرسید مستقل طور پر مقیم ہوگئےتھے.
Choose an answer
لاہور میں
کلکتہ میں
دلی میں
علی گڑھ میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
عمدہ کھانا نہ ملنے پر سر سید
Choose an answer
ناراض ہوجاتے تھے
کھانا نہیں کھاتے تھے
خاموش ہوجاتے تھے
بغیر ناک منہ چڑھائے کھا لیتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سی چیز تکان ، ماندگی اور مال و ملال کو سرسید کے پاس نہ آنے دیتی تھی.
Choose an answer
دوستوں کی ملاقات
زندہ دلی
سیروتفریح
پختہ عزم
Previous
Skip
Next
Question # 9
سرسید سوسائٹی کیلیے بنوارہے تھے
Choose an answer
دفتر
عمارت
مکان
گھر
Previous
Skip
Next
Question # 10
غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا.
Choose an answer
اچھا
برا
ظالمانہ
فیاٍضانہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
سرسید کی جواں مردی اور فیاضی کو حالی نے تشبیہ دی.
Choose an answer
دریا سے
بادل سے
پہاڑ سے
پھل دار درخت سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
سرسید کے دو خاص اوصاف تھے
Choose an answer
دلیری اور بہادری
راست بازی اور جفا کشی
سیر چشمی اور فراخ حؤصلگی
ظرافت اور خوش طلبی
Previous
Skip
Next
Question # 13
'اس شخص کی سچی محبت اور وفاداری دنیا میں کہیں ںہیں دیکھی" یہ بات کس نے کہی.
Choose an answer
نواب وقارالملک
نواب محسن الملک
نذیر احمد
حالی نے
Previous
Skip
Next
Question # 14
کون سی چیز سر سید کو سخت محنت کے لیے تیار رکھتی تھی
Choose an answer
قوت برداشت
پختہ عزم
زندہ دلی
سیرو تفریح
Previous
Skip
Next
Question # 15
سرسید زندگی کا عنصر خیال کرتے تھے
Choose an answer
محبت کرنے والوں کو
دوستوں کو
قومی خدمت گاروں کو
راست بازوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 16
سرسید کی سرشت میں کونسی خوبیاں تھیں.
Choose an answer
ظرافت
راست گوئی
محنت اور جفا کشی
عضو و اغماض
Previous
Skip
Next
Back