1 |
سرسید کو بھائی کے موت کا صدمہ کتنے عرصہ تک نہ بھولا. |
- A. پانچ برس تک
- B. دس برس تک
- C. پندرہ برس تک
- D. بیس برس تک
|
2 |
سرسید کی سوانح ّعمری " حیات جاوید" کے مصنف ہیں. |
- A. شبلی
- B. آزاد
- C. نذیر احمد
- D. حالی
|
3 |
غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا. |
- A. اچھا
- B. برا
- C. ظالمانہ
- D. فیاٍضانہ
|
4 |
سرسید کے علی گڑھ میں قیام کا کیا نتیجہ ہوا. |
- A. مزدوروں کی مزدوری میں اضافہ ہوا
- B. مزدوروں کی حق تلفی ہوئی
- C. مزدوروں کا استحصال ہوا
- D. مزدور خوشحال ہوئے
|
5 |
سرسید کا اپنے دوستوں کےساتھ کیسا برتاؤ تھا |
- A. برادرانہ
- B. مشقانہ
- C. فیاضانہ
- D. بہت نرالا
|
6 |
سرسید کو حد سے زیادہ لگاؤ تھا |
- A. اپنے دوستوں سے
- B. اپنے عزیزوں سے
- C. اپنے کنبے سے
- D. اپنے عاشقوں سے
|
7 |
حالی کا سن ولادت ہے. |
- A. 1834
- B. 1835
- C. 1836
- D. 1837
|
8 |
جس دن کوئی مہمان نہ ہوتا تو سرسید |
- A. خوش ہوتے تھے
- B. بشاش نہ ہوتے تھے
- C. ناراض ہوتے تھے
- D. اداس ہوتے تھے
|
9 |
سرسید کا دستر خوان بہت کم خالی رہتا تھا |
- A. ملازموں سے
- B. غریبوں سے
- C. فقیروں سے
- D. دوستوں اور مہمانوں سے
|
10 |
کون سی چیز تکان ، ماندگی اور مال و ملال کو سرسید کے پاس نہ آنے دیتی تھی. |
- A. دوستوں کی ملاقات
- B. زندہ دلی
- C. سیروتفریح
- D. پختہ عزم
|