1 |
تصویر کی ناک تھی. |
- A. خطرناک
- B. چپٹی
- C. ستوآں
- D. تیکھی
|
2 |
سید محمد جعفری کا سن ولادت ہے. |
- A. 1911
- B. 1910
- C. 1909
- D. 1908
|
3 |
نمائش میں آنے والے بچے تصویریں دیکھ کر. |
- A. روتے تھے
- B. ہنستے تھے
- C. تصویریں پھاڑ دیتے تھے
- D. ڈر کر ماؤں سے لپٹ جاتے تھے
|
4 |
سید محمد جعفری کا سن وفات ہے. |
- A. 1973
- B. 1974
- C. 1975
- D. 1976
|
5 |
نظم ایکسٹریٹ آرٹ کے شاعر ہیں. |
- A. سید محمد جعفری
- B. سید ضمیر جعفری
- C. مرزا محمود سرحدی
- D. اکبر آلہ آبادی
|
6 |
تصویر کی ٹانگیں کھینچیں تھیں. |
- A. ًمسواک کی طرح
- B. کوے کی طرح
- C. ہاتھی کی طرح
- D. اونٹ کی طرح
|
7 |
شاعر نے کون سی نمائش دیکھی |
- A. مغلیہ آرٹ کی
- B. کلاسیکل آرٹ کی
- C. ایبسٹریکٹ آرٹ کی
- D. تقلیدی آرٹ کی
|
8 |
شاعر نے تصویر کی تعریف کی. |
- A. ان سے متاثر ہو کر
- B. فن کی باریکی کو سمجھ کر
- C. ان کی خوبصورتی کی وجہ سے
- D. محض مروت میں
|
9 |
شاعر نے بھینس کے جسم پر کس جانور کی گردن دکھائی ہے. |
- A. گائے کی
- B. اونٹ کی
- C. بکری کی
- D. ہاتھی کی
|
10 |
شاعر نے جائزہ لے کر کیا انصاف |
- A. کہ اس نے بہت بڑی خطا کی
- B. اسے نمائش میں نہیں جانا چاہیے تھا
- C. یہ فن اس کی سمجھ سے بالا ہے
- D. اسے سخت سزا ملنی چاہیے
|