1 |
نظم "پیغام" علامہ اقبال کی کس طویل نظم کا حصہ ہے. |
شکوہ
جواب شکوہ
خضرہ راہ
شمع و شاعر
|
2 |
نظم "پیغام" علامہ اقبال کے کس شعری مجموعہ سے لی گئی ہے. |
بال جبرئیل
بانگ درا
ضرف کلیم
ارمغان حجاز
|
3 |
قیس کہتے ہیں. |
ًمجنوں کو
وامق کو
رانجھے کو
پنوں کو
|
4 |
تو زمانے میں خدا کا |
محبؤب ہے
نائب ہے
آخری پیغام ہے
سچا پیغام ہے
|
5 |
شعلہ بن کر پھونک دے. |
باطل کو
کفر کو
دشمنوں کو
خاشاک غیراللہ کو
|
6 |
وائے نادانی تو بھی ہوگیا. |
بے عمل
غیر ذًمہ دار
محتاج ساقی
بے غیرت
|
7 |
دل تیرا کانپتا ہےکیوں. |
حالات کی بے یقینی سے
ماضی کی تلخیوں سے
مستقبل سے
اندیشہ طوفان سے
|
8 |
اوارہ رکھتی ہے تجھے کس کی. |
جستجو
آرزو
لگن
تڑپ
|
9 |
اے دہقان تو آشنا ہو زرا اپنی |
اصلیت سے
حقیقت سے
فطرت سے
حمیت سے
|
10 |
اپنی حقیقت سے آشنا ہو اے. |
انسان
دہقان
سلطان
دربان
|