1 |
نیلی فام سے کیا مراد ہے |
- A. سرخ رنگ کی
- B. نیلے رنگ کی
- C. سفید
- D. سیاہ
|
2 |
نظم 'برسات' کے شاعر کا نام ہے. |
- A. حافظ شیرانی
- B. اختر شیرانی
- C. مظہر شیرانی
- D. محمود شیرانی
|
3 |
ساری دنیا ایک............................ ہے. |
- A. سمندر
- B. دریا
- C. ا اور ب
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
اختر شیرانی کا سن ولادت ہے. |
- A. 1900
- B. 1901
- C. 1902
- D. 1903
|
5 |
پھر نئے ............ ہوں گے حامی دین متیں |
- A. محمود
- B. ایاز
- C. ظفر
- D. الطاف
|
6 |
افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ |
- A. گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں
- B. ُپتنیاں مسکرا رہی ہیں
- C. بہاریں جس میں نہا رہی ہیں.
- D. بجلیاں رنگ لا رہی ہیں.
|
7 |
شاعر نے نطم میں کتنے پھولوں کا زکر کیا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
بنفشہ ، نسترن ہیں |
- A. پھول
- B. درخت
- C. پتیاں
- D. کوئی نہیں
|
9 |
افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ . |
- A. گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں
- B. بہاریں جس میں نہا رہی ہیں
- C. ٍفضاؤں کو گد گدا رہی ہیں
- D. بجلیاں رنگ لا رہی ہیں.
|
10 |
چمن میں اختر بہار آئی
لہک کے صوت .................... آئی. |
- A. خزاں
- B. بہار
- C. گرمی
- D. کوئی نہیں.
|