More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پانی خود بخود آجاتا ہے.
Choose an answer
اپنی جگہ پر
ڈھلوان پر
پنسال میں
اپنی سطح میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مشاہدہ آدمی کی زندگی پر کیا اثر ڈالتا ہے.
Choose an answer
آدمی کو عالم بنا دیتا ہے
آدمی کو کامل بنا دیتا ہے
آدمی کو با کردار بنا دیتا ہے
آدمی کے علم باعمل بنا دیتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اپنیمدد اپ کا جذبہ اگر بہت سے اشخاص میں پایا جائے تو قومی ترقی
Choose an answer
حاصل ہوتی ہے
جمود کا شکار ہوجاتی ہے
روبہ زوال ہوجاتی ہے.
ناممکن ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ولیم ڈارگن نے تقریر کی
Choose an answer
سیاسی جلسے میں
دستگاری کی نمائش میں
پارلیمنٹ میں.
یونیورسٹی میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی ملک کی خوبی ، عمدگی اور قدر و قمیت کا دارومدار ہے.
Choose an answer
رعایا کے چال چلن پر
امراء کے چال چلن پر
غربا کے چال چلن پر
حکومت کے چال چلن پر
Previous
Skip
Next
Question # 6
"مارسرگنچ' کا مطلب ہے.
Choose an answer
خزانے پر بیٹھا سانپ
خطرناک سانپ
گنجے سر پر مارنا
بہت بڑا سانپ
Previous
Skip
Next
Question # 7
بزرگوں کی حاصل کی گئی جائیداد کو
Choose an answer
ترقی دینی چاہیے
سنبھال کر رکھنا چاہیے.
بے دریغ خرچ کرنا چاہیے
مال غنیمت سمجھو
Previous
Skip
Next
Question # 8
دستکاری کی نمائش کہاں لگائی گئی تھی.
Choose an answer
ائر لینڈ میں
آنگلستان میں
ڈبلن میں
ٌٌلندن میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
علم اور سوانح کی نسبت آدمی معزز ہوتا ہے.
Choose an answer
نیک ناموں سے
دوسروں کی مدد کرنے سے
ناموری اور شہرت سے
عمل اور چال چلن سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سبق "اپنی مدد آپ" کا مآخذ ہے.
Choose an answer
مضامین سر سید سے
مقالات سر سید سے
تہزیب الاخلاق سے
خطبات احمدیہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
دوسروں پر انحصارکرنی والی قوم دوسری قوموں کی نظر میں ہوجاتی ہے.
Choose an answer
کمزور
زلیل اور بے عزت
قابل رحم
محتاج
Previous
Skip
Next
Back