Urdu FA Part 1 Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu FA Part 1 Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کائنات کی ہر شے میں اس کی ........................ کا جلوہ نمایاں ہے. فن قدرت نور دونوں ا اور ب
2 اس چمن کا باغبان ہے. آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ امیر مینائی کوئی نہیں
3 ہر شعر میں قافیہ کے بعد بار بر جوں کے توں دہرائے جانے والے الفاظ کہلاتے ہیں. قافیہ ردیف مطلع مقطع
4 ہر شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز اور ہم وزن الفاظ کہلاتے ہیں. ردیف قافیہ مطلع مقطع
5 امیر مینائی سن وفات ہے. 1897 1898 1899 1900
6 امیر مینائی کا سن ولادت ہے. 1826 1827 1829 1828
7 ًمحرم راز تو بہت ہے امیر............. امیر سے مراد ہے. مالدار راز دار شاعر امیر لوگ
8 "جلوت" سےمراد ہے. محفل انجمن خاموشی اے اور بی دونوں
9 جس کو کہتے ہیں ......................... تو ہے. مہمان رازدان میزبان باغبان
10 سو نشانوں پر تو عیاں ہے بے نشان ہے بے پردہ ہے پنہاں ہے
Download This Set