More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu FA Part 1 Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قنوطی اس شخص کو کہتے ہیں
Choose an answer
جو ہنس مکھ ہو
جو روشن خیال ہو
جو خوش عقیدہ ہو
جس کا عقیدہ ہو کہ انکھیں رونے کےلیے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسان صرف روٹی پر ہی نہیں رہتا
Choose an answer
زندہ
خوش
مطمئن
پریشان
Previous
Skip
Next
Question # 3
مرغی خود تلاش کرلیتی ہے.
Choose an answer
اپنے چوزے
اپنا ڈربہ
اپنا رزق
اپنے آنڈے
Previous
Skip
Next
Question # 4
نفاست پسند والیاں ریاست بھینسوں کو صبح و شام کیا کھلاتے تھے.
Choose an answer
اخروٹ
پستہ
بادام
پستہ اور بادام
Previous
Skip
Next
Question # 5
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا " کے مصنف کا نام ہے.
Choose an answer
پطرس بخاری
ابن انشا
مشتاق احمد یوسفی
مرزا فرحت اللہ بیگ
Previous
Skip
Next
Question # 6
مرغیاں جبلی تعصب کی بنائ پر اپنے خون کا پیاسا سمجھتی ہیں
Choose an answer
ًمسلمانوں کو
انسانوں کو
جانوروں کو
شکاریوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر گھوڑے کی آوازبھی اسس کی جسامت سے کم از کم سو گنا زیادہ ہوتی تو کس چیز کی ضرورت پیش نہ آتی.
Choose an answer
توپ کی
ایٹم بم کی
ٹینک کی
رائفل کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصنف کے خیال میں مرغیاں کہاں رہتی ہیں.
Choose an answer
کھیت میں
دڑبے میں
ٹاپے میں
دڑبے اور ٹاپے کے علاوہ ہر جگہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیاوی دکھوں میں مبتلا لوگوں کو مصنف نے کیا مشورہ دیا ہے.
Choose an answer
عبادت کا
محنت کا
کاروبار کا
مرغیاں پالنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
خوش عقیدہ لوگوں کا ایمان ہے.
Choose an answer
مرغ کا گوشت لزیز ہوتا ہے
مرغ اپنا رزق خود تلاش کرتا ہے
مرغ کی بانگ سے انسان جاگ جاتا ہے
مرغ بانگ نہ دے تو پو نہین پٹھتی
Previous
Skip
Next
Question # 11
مرغ کی آواز اور جسامت میں کتنا تناسب ہے.
Choose an answer
ایک اور دو کا
ایک اور چالیس کا
ایک اور سو کا
ایک اور بیس کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
گندے انڈوں کا موزوں محل استعمال کیا ہے.
Choose an answer
نوکری
کرکٹ میچ
بیکری
جلسہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہاتھی آتکس پہچانتا ہے اپنے
Choose an answer
مہاوت کا
چوکیدار کا
سوار کا
مالک کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
"اس گھر میں اب یا تو یہ رہیں گے یا میں" یہ جملہ مصنف نے کس سے کہا.
Choose an answer
اپنے آپ سے
اپنی بیوی سے
اپنے بچوں سے
اپنے دوست سے
Previous
Skip
Next
Back