1 |
اگر گھوڑے کی آوازبھی اسس کی جسامت سے کم از کم سو گنا زیادہ ہوتی تو کس چیز کی ضرورت پیش نہ آتی. |
توپ کی
ایٹم بم کی
ٹینک کی
رائفل کی
|
2 |
کفایت شعار لوگ ٹائم پیس خریدنے کی بجائے مرغ پالتے ہیں تاکہ |
صبح جلد اٹھ سکیں
ان کے انڈے استعمال کرسکیں.
ہمسایوں کو صبح خیزی کی عادت رہے
ان کا گوشت استعمال کرسکیں.
|
3 |
نیند کے حوالے سے مصنف کے پسندیدہ اوقات ہیں. |
ہفتہ کی صبح اور دوپہر
اتوار کی صبح اور دوپہر
جمعہ کی صبح اور دوپہر
بدھ کی صبح اور دوپہر
|
4 |
مرغ او بدا کر آزان دیتا ہے |
علی الصباح
وقت شام
سورج نکلنے سے
جب گنہگار بندے پڑے سورہے ہوں
|
5 |
خوش عقیدہ لوگوں کا ایمان ہے. |
مرغ کا گوشت لزیز ہوتا ہے
مرغ اپنا رزق خود تلاش کرتا ہے
مرغ کی بانگ سے انسان جاگ جاتا ہے
مرغ بانگ نہ دے تو پو نہین پٹھتی
|
6 |
مصنف نے کتنا عرصہ مرغیوں کی عادات و خصائل کا مطالعہ کیا. |
چھے ماہ
نو ماہ
بارہ ماہ
اٹھارہ ماہ
|
7 |
تعلیم یافتہ افراد اور اردو شعرا اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ مرغ ازان دیتا ہے. |
دوپہر کو
صبح کو
شام کو
رات کو
|
8 |
مرغیاں جبلی تعصب کی بنائ پر اپنے خون کا پیاسا سمجھتی ہیں |
ًمسلمانوں کو
انسانوں کو
جانوروں کو
شکاریوں کو
|
9 |
کتا اپنے مالک کو دیکھ کر |
بھاگنے لگتا ہے
دم ہلانے لگتا ہے
بھونکنے لگتا ہے
پاؤں چاٹنے لگتا ہے
|
10 |
ہاتھی آتکس پہچانتا ہے اپنے |
مہاوت کا
چوکیدار کا
سوار کا
مالک کا
|